• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانو بی بی اور احسان اللہ قتل کیس میں نامزد بلوچ سردار شیر باز خان ستک زئی کو بلوچستان ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2025
in پاکستان
0
بانو بی بی اور احسان اللہ قتل کیس میں نامزد بلوچ سردار شیر باز خان ستک زئی کو بلوچستان ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے پیر کے روز قبائلی بزرگ سردار شیر باز خان ستک زئی کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔بلوچ سردار کو ڈیگاری میں ایک مرد اور خاتون کے غیرت کے نام پر قتل کے بعد جولائی میں گرفتار کیا گیا تھا ۔

سنگل جج بینچ، جس کی سربراہی جسٹس محمد اقبال کاکڑ کر رہے تھے، نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد سردار شیر باز ستک زئی کو پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت دے دی۔ عدالت کی جانب سے درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ پولیس نے سردار ستک زئی کو اس الزام میں گرفتار کیا تھا کہ انہوں نے بطور قبائلی سربراہ جرگہ کے ذریعے عورت اور مرد کے قتل کی توثیق کی تھی۔ جرگہ کے حکم پر عورت کے بھائی نے اپنی 40 سالہ بہن بانو بی بی پر بڑی تعداد میں موجود لوگوں کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کیا ، عورت کے ہمراہ مرد احسان اللہ کو بھی وہیں قتل کیا گیا تھا۔

یہ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب واقعے کی ویڈیو قتل کے ایک ماہ سے زائد عرصے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر کے متعدد افراد کو گرفتار کیا، جن میں سردار شیر باز خان ستک زئی بھی شامل تھے۔

اب تک پولیس اس کیس کے سلسلے میں 17 افراد کو گرفتار کر چکی ہے، جن میں بانو بی بی کی والدہ اور ایک اور بھائی شامل ہیں۔ بعدازاں والدہ کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ تاہم مرکزی ملزم، جس نے اپنی بہن کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق عمران خان کی دو درخواستیں خارج

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے سابق فلپائنی صدر پر ماورائے عدالت قتل کے الزامات عائد کردیے

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے سابق فلپائنی صدر پر ماورائے عدالت قتل کے الزامات عائد کردیے

13 سالہ لڑکا جہاز کے پہیوں میں چھپ کر افغانستان سے دہلی پہنچ گیا

13 سالہ لڑکا جہاز کے پہیوں میں چھپ کر افغانستان سے دہلی پہنچ گیا

4 بیویاں اور 100 بچے ، اماراتی محقق کے انکشاف پر دنیا حیران ، ویڈیو وائرل ہو گئی

4 بیویاں اور 100 بچے ، اماراتی محقق کے انکشاف پر دنیا حیران ، ویڈیو وائرل ہو گئی

بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید مگر دی ٹائمز آف انڈیا نے نشرہ کے حق میں آرٹیکل لکھ دیا

بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید مگر دی ٹائمز آف انڈیا نے نشرہ کے حق میں آرٹیکل لکھ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In