• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین آفریدی کی جانب سےدیے گئے اعشائیہ کی ویڈیو سامنے آگئی ، سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑی پاکستانی کھانوں سے خوب لطف اندوز ہوئے

by ویب ڈیسک
نومبر 18, 2025
in کھیل
0
شاہین آفریدی کی جانب سےدیے گئے اعشائیہ کی ویڈیو سامنے آگئی ، سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑی پاکستانی کھانوں سے خوب لطف اندوز ہوئے
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیم کے ایک روزہ فارمیٹ کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے دورہِ پاکستان پر موجود سری لنکا اور زمبابوے کے پلیئرز کے اعزاز میں 2 روز قبل اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔

یہ پاکستانی، زمبابوین اور سری لنکن کھلاڑی تو کھانے پر ٹوٹ پڑے ہیں! پاکستانی کھانوں کا مزہ ہی کچھ اور ہے… آخر لیمب چامپس کوئی کیسے مِس کر سکتا ہے؟ pic.twitter.com/1PJQ4pdmRg

— Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) November 18, 2025

یہ پر تکلف تقریب کھلاڑیوں اور ٹیموں کے درمیان ایک دوستانہ ماحول پیدا کرنے کا بہترین موقع ثابت ہوئی۔

عشائیہ میں پاکستان کے قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی جنہوں نے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ وقت گزارا اور خوبصورت یادیں بنائیں۔

مختلف اقسام کے لذیذ پاکستانی کھانوں کا اہتمام کیا گیا جس سے تمام کھلاڑی خوب لطف اندوز ہوئے۔

سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں نے پاکستانی کھانوں کی خاص طور پر تعریف کی اور ان کے ذائقے کو بے حد سراہا۔

اس تقریب میں کھلاڑیوں کے درمیان دوستانہ بات چیت کا ماحول رہا جو دونوں ٹیموں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور درزی کی دوکان سے 12سوٹ چوری کر کے اعتکاف بیٹھ گیا ، پکڑا کیسے گیا ؟

امریکا میں بڑا کریک ڈائون ، غیرقانونی اور جرائم میں ملوث 200 بھارتی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا، نامور گینگسٹر بھی شامل

حویلی لکھاں سے بہاولنگر جانے ولے خواجہ سراء پر شراب کے نشے میں دھت بااثر افراد نے ظلم کی ساری حد پارکردی ، شدید تشدد ، ملزمان گرفتار

حویلی لکھاں سے بہاولنگر جانے ولے خواجہ سراء پر شراب کے نشے میں دھت بااثر افراد نے ظلم کی ساری حد پارکردی ، شدید تشدد ، ملزمان گرفتار

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال کا فیصلہ جاری

دبئی ہیلتھ اتھارٹی ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے پاؤں کا خیال رکھنے کا مشورہ کیوں دے رہی ہے؟

دبئی ہیلتھ اتھارٹی ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے پاؤں کا خیال رکھنے کا مشورہ کیوں دے رہی ہے؟

نورا فتیحی، شردھا کپور سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات پر انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی مبینہ ڈرگ پارٹیوں میں شرکت کا الزام لگ گیا

نورا فتیحی، شردھا کپور سمیت متعدد بالی ووڈ شخصیات پر انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی مبینہ ڈرگ پارٹیوں میں شرکت کا الزام لگ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In