• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

راجکمار ہیرانی کا بڑا سرپرائز ، 15 سال بعد ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل آنے کو تیار، اس بار کاسٹ میں کون کون سے اداکار ؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2025
in Uncategorized
0
راجکمار ہیرانی کا بڑا سرپرائز ، 15 سال بعد ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل آنے کو تیار، اس بار کاسٹ میں کون کون سے اداکار ؟
0
SHARES
324
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تھری ایڈیٹس جیسی شاہکار فلم دینے والے راج کمار ہیرانی نے مداحوں کو 15 سال بعد ایک ایسی خوشخبری سنادی جس کا سب بے چینی سے انتظار کر رہے تھے۔

بالی وُوڈ کی شاہکار فلموں میں سے ایک تھری ایڈیٹس کا سیکویل آخرکار جلد ہی شروع ہونے جا رہا ہے۔

جس میں پرانی کاسٹ عامر خان، کرینہ کپور، آر۔ مادھون اور شرمان جوشی ایک بار پھر اپنے یادگار کرداروں رانچھو، فرحان، راجو اور پیا کے طور پر اسکرین پر واپس آئیں گے۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فلم کے سیکوئل کا اسکرپٹ فائنل کر لیا گیا ہے اور پوری ٹیم اس بات پر پُرجوش ہے کہ فلم کا مزاح، جذبات اور پیغام ایک بار پھر اُسی شدت کے ساتھ لوٹ رہا ہے۔

سیکوئل کی کہانی وہیں سے آگے بڑھے گی جہاں 2009 پر اختتام پذیر ہوئی تھی۔ تقریباً 15 سال بعد چاروں کردار ایک نئی مہم کے لیے دوبارہ ملیں گے۔

فلم میں رانچھو، فرحان، راجو اور پیا کی ’’بزرگی‘‘ کی زندگی دکھائی جائے گی اور مزاح بھی اسی تبدیلی کے مطابق نیا رنگ لے گا۔

کہانی میں دوستی، ذاتی جدوجہد، زندگی کے بدلتے نظریات اور نئی پیچیدگیاں شامل ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ راج کمار ہیرانی کئی سال سے سیکویل کے بارے میں سوچ رہے تھے مگر انھیں مناسب وقت اور بہترین اسکرپٹ کا انتظار تھا۔

ان کی دادا صاحب پھالکے پر بننے والی بایوپک مؤخر ہونے کے بعد وہ مکمل طور پر سیکویل پر توجہ دے رہے ہیں۔

سنہ 2009 میں ریلیز ہونے والی تھری ایڈیٹس نہ صرف سپرہٹ تھی بلکہ ایک کلٹ کلاسک بن گئی جس نے بھارت کے سخت تعلیمی نظام، گریڈ کے لیے اور کامیابی کے معیار پر بڑی بحث چھیڑی تھی۔

اس فلم کے ڈائیلاگ اور مناظر آج بھی مقبول ہیں جب کہ ایک ڈئیلاگ آل از ویل تو لوگوں کا تکیہ کلام بن چکا ہے۔

فلم کی مکمل مرکزی کاسٹ کی واپسی کے ساتھ، فلم انڈسٹری اور شائقین دونوں ہی اسے اگلے چند سالوں کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم قرار دے رہے ہیں۔

تاحال عامر خان پروڈکشن یا ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی جانب سے فلم سیکوئل سے متعلق آفیشل بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ، پی پی کی حکومت پر شدید تنقید ، شازیہ مری نے مک مکا قراردیدیا ، شفیق لغاری کی رپورٹ 

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ، پی پی کی حکومت پر شدید تنقید ، شازیہ مری نے مک مکا قراردیدیا ، شفیق لغاری کی رپورٹ 

یو اے ای میں بسے غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر 50 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا

یو اے ای میں بسے غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر 50 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا

گولڑہ کے علاقےمیں جھگی نشینوں اورغیر ملکی شہریوں میں جھگڑا، تین غیر ملکی گرفتار

گولڑہ کے علاقےمیں جھگی نشینوں اورغیر ملکی شہریوں میں جھگڑا، تین غیر ملکی گرفتار

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کےقتل کیس میں تین ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

ڈاکٹر وردہ کےاغوا اور قتل کیلئے مبینہ طور پر 30 لاکھ ادا کیے گئے: ڈی پی او کا ایف آئی اے کو خط

ناروے کے سفیر کی پاکستان میں مداخلت وزارت خارجہ کا سخت ڈیمارش جاری

ناروے کے سفیر کی پاکستان میں مداخلت وزارت خارجہ کا سخت ڈیمارش جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In