• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سڈنی ساحل حملہ: ساجد اکرم اور ان کے بیٹے نوید اکرم نے کہاں ٹریننگ لی ، تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آگئے، رپورٹ عدالت میں پیش

by ویب ڈیسک
دسمبر 22, 2025
in Uncategorized
0
سڈنی ساحل حملہ: ساجد اکرم اور ان کے بیٹے نوید اکرم نے کہاں ٹریننگ لی ، تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آگئے، رپورٹ عدالت میں پیش
0
SHARES
495
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈئی بیچ پر حملہ کرنے والے بھارتی نژاد شہری ساجد اکرم اور ان کے بیٹے نوید اکرم نے آسٹریلیا میں ہی حملےکی ٹیکٹیکل ٹریننگ لی۔

آسٹریلیا میں دہشتگردی کے واقعے کی تحقیقات میں نئے حقائق سامنے آگئے، آسٹریلوی پولیس نے دونوں حملہ آوروں سے متعلق دستاویزات عدالت میں جمع کرا دیں جس میں یہ بتایا گیا کہ حملہ آوروں ساجد اکرم اور نوید اکرم نے آسٹریلیا میں ہی تکنیکی ٹریننگ حاصل کی اور حملے سے ایک دن قبل حملہ آوروں نے بونڈی بیچ کا وزٹ بھی کیا۔

دستاویزات کے مطابق ایک حملہ آورکے فون سے ملی ویڈیو میں دونوں ملزمان داعش کے جھنڈے کے سامنے بیٹھے نظر آئے، اکتوبر میں ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں دونوں ملزمان نے یہودیوں کے خلاف جذبات کا اظہار کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی بیچ حملے کے زخمی ملزم نوید اکرم کو آج اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے پارلیمنٹ سے انتہاپسند اور نفرت انگیز بیانات کے خلاف نئے قوانین کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر یہودیوں کے تہوار کے شرکا پر فائرنگ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے، حملہ آور باپ ساجد اکرم کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا گیا تھا جبکہ بیٹا نوید اکرم زخمی ہو گیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا،آرڈیننس کے تحت دیے گئے قبضے واپس

عام آدمی تو عام آدمی ، پاکستانی پارلیمنٹیرینز تک کو جعلی دوائیں ملنے کا انکشاف ، معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا

عام آدمی تو عام آدمی ، پاکستانی پارلیمنٹیرینز تک کو جعلی دوائیں ملنے کا انکشاف ، معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا

خیبر پختونخوا حکومت کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار

پی آئی اے : قومی ہیرو سے نجکاری تک کا سفر

H-1B لاٹری سسٹم ختم، امریکا نے ورک ویزا دینے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا، بھارت کو بڑا دھچکا

H-1B لاٹری سسٹم ختم، امریکا نے ورک ویزا دینے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا، بھارت کو بڑا دھچکا

عراق میں گرفتار پاکستانی شہریوں سے متعلق وائرل ویڈیو پر پاکستانی سفارتخانے کا نوٹس ،116 پاکستانی زیر حراست نکلے ، گرفتاری کی وجہ کیا بنی ؟ شہریوں کیلئے انتباہ جاری

عراق میں گرفتار پاکستانی شہریوں سے متعلق وائرل ویڈیو پر پاکستانی سفارتخانے کا نوٹس ،116 پاکستانی زیر حراست نکلے ، گرفتاری کی وجہ کیا بنی ؟ شہریوں کیلئے انتباہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In