• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عام آدمی تو عام آدمی ، پاکستانی پارلیمنٹیرینز تک کو جعلی دوائیں ملنے کا انکشاف ، معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 22, 2025
in پاکستان
0
عام آدمی تو عام آدمی ، پاکستانی پارلیمنٹیرینز تک کو جعلی دوائیں ملنے کا انکشاف ، معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شفیق لغاری کی رپورٹ 

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز،ریگولیشن اور ربطِ باہمی کمیٹی میں میڈیکل کالجز میں داخلوں اور اس بارے میں پیدا شدہ مسائل پرگفتگو ہوئی۔

ہر سال لاکھوں طالب علم میڈیکل کالجز میں میں داخلے کے لیے سرتوڑ محنت کرتے ہیں۔ہزاروں طالب علم بار بار امتحان دیتے ہیں۔ میڈیکل کونسل کو لاکھوں کی آمدنی ہوتی ہے لیکن اس کا کوئی مستقل حل نہیں پیش کیا گیا جس پر قومی اسمبلی کی مجوزہ کمیٹی میں اس پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ۔

کمیٹی میں بتایا گیا اس برس ایم ۔ڈی کیٹ میں 96000 اسٹوڈنس پاس ہوئے لیکن ہم32000 اسٹوڈنٹس کو داخلہ دے رہے ہیں۔باقی جو اسٹوڈنٹ ہیں ظاہر ہے باہر ملک تعلیم حاصل کرنے جائیں گے۔اس پر ہر برس 800 ملین ڈالر سرمایا خرچ ہوتا ہے اور طالب علم وہاں سے جو تعلیم حاصل کر کے آتے ہیں وہ پاکستان میں ایم۔ڈی کیٹ کا ٹیسٹ پاس نہیں کرپاتے جس کو پاس کیےبغیر آپ پاکستان میں میڈیکل سروسز فراہم کرنے کی پریکٹس نہیں کر سکتے۔ایسے طالب علم ڈگریاں ہاتھ میں لیے پھرتے ہیں لیکن وہ کسی کام کی نہیں۔

وفاقی وزیرِ صحت مصطفےٰ کمال نے بتایا کہ باہر ملک میں ایک ایف ایس سی فیل اسٹوڈنٹ کوبھی میڈیکل کالج میں داخلہ دے دیا گیا۔لیکن پاکستان میں کو ئی میڈیکل کالج اتنا گیا گزرا نہیں ہو گا جو ایسی گئی گزری حرکت کرے۔ہم اپنے سفارت خانے کے ذریعے ایسے میڈیکل کالجز سے رابطہ کریں گے کہ آپ آخر کچھ تو معیار رکھیں۔انھوں نے بتایا کہ 40000 اسٹوڈنٹ باہر ملک تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔ ان کو اپنے ملک میں کیسے روکا جائے؟انھوں نےکہا ہم میڈیکل کالجز بنا دیتے ہیں ۔پھر سوال کیا جاتا ہے اتنے ٹیچرز کہاں سے آئیں گے؟ کونسل کا کہنا ہے آپ ہمیں کام تو شروع کرنے دیں آخر!

کیا پالیمینٹیرینز کو خالص دوائی ملتی ہے؟کمیٹی میں پارلیمانی ممبران کو بھی جعلی دوائیں ملنے کا انکشاف!

چیئر مین کمیٹی مہیش کمار نے کہا ہے کہ ممبران کو جو میڈیسنز مل رہی ہیں وہ سب اسٹینڈرڈ ہیں۔میڈیکل اسٹوز والے میڈیسن پر 30 فیصد رعایت دیتے ہیں لیکن ایسی میڈیسن کی گارنٹی کوئی نہیں ہوتی۔ حیرت اور افسوس کی بات ہےکہ پارلیمان بھی اس سے محفوظ نہیں ہے۔انھوں نے کہاکہ ڈاکٹر اگر غیر ملکی دوائی لکھ دے توکہتے ہیںہمارے پاس ایسی ہی میڈیسن ملکی کمپنی کی موجود ہے وہ لے لیں ہمیں مجبوراً وہ میڈیسن لینا پڑتی ہے۔کبھی بھی پوری دوائی ایک دن میںنہیں ملی۔دو آج تو چار پرسوں!

وفاقی وزیرِ صحت مصطفےٰ کمال نے کہاآپ کم سے کم بولی دینے والے کو ٹھیکہ دیں گے تووہ ایسے ہی کرے گانا۔آپ بولی میں کم از کم کی شرط نا رکھیں، کوالٹی کی شرط رکھ دیں ،معاملہ حل ہو جائے گا۔آپ ٹینڈر دیں اوراس بار ٹھیکہ کسی اور کو دے دیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
خیبر پختونخوا حکومت کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار

پی آئی اے : قومی ہیرو سے نجکاری تک کا سفر

H-1B لاٹری سسٹم ختم، امریکا نے ورک ویزا دینے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا، بھارت کو بڑا دھچکا

H-1B لاٹری سسٹم ختم، امریکا نے ورک ویزا دینے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا، بھارت کو بڑا دھچکا

عراق میں گرفتار پاکستانی شہریوں سے متعلق وائرل ویڈیو پر پاکستانی سفارتخانے کا نوٹس ،116 پاکستانی زیر حراست نکلے ، گرفتاری کی وجہ کیا بنی ؟ شہریوں کیلئے انتباہ جاری

عراق میں گرفتار پاکستانی شہریوں سے متعلق وائرل ویڈیو پر پاکستانی سفارتخانے کا نوٹس ،116 پاکستانی زیر حراست نکلے ، گرفتاری کی وجہ کیا بنی ؟ شہریوں کیلئے انتباہ جاری

اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا اپلوڈ کرنے کے معاملات ، پیکا ایکٹ کے تحت 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے

خواتین کے خلاف ڈیجیٹل تشدد سنگین مسئلہ بن گیا، مؤثر فورم نہ ہونے پر شدید تشویش

خواتین کے خلاف ڈیجیٹل تشدد سنگین مسئلہ بن گیا، مؤثر فورم نہ ہونے پر شدید تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In