• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ، غیر ملکی خاتون کی پراسرار موت ، چھت سے گر کر جاں بحق

by ویب ڈیسک
دسمبر 24, 2025
in پاکستان
0
امریکی ویزا مسترد ہونے کا دکھ ،بھارتی خاتون ڈاکٹر نے مبینہ طور پر اپنی جان لے لی ، ملازمہ نے کیا دیکھا ؟ 
0
SHARES
180
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ : راناا شرف

اسلام آباد کے سیکٹر جی-8 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان چائنیز خاتون نے رہائشی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا دی،

جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت وان رو پینگ کے نام سے ہوئی ہے، جو وزٹ ویزا پر پاکستان آئی ہوئی تھیں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر موقع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون کو چھلانگ لگانے کے باعث سر پر شدید چوٹیں آئیں جو جان لیوا ثابت ہوئیں۔ پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے، جہاں ضروری میڈیکل اور قانونی تقاضے مکمل کیے جا رہے ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے تمام پہلوؤں سے جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ خودکشی یا کسی اور ممکنہ وجہ کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ واقعے سے متعلق شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں اور قریبی افراد سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے۔مزید تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی واقعے کی اصل وجوہات سامنے آ سکیں گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لیبیا آرمی چیف کے طیارہ حادثے میں بڑی پیشرفت، بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد

لیبیا آرمی چیف کے طیارہ حادثے میں بڑی پیشرفت، بلیک باکس اور کاک پٹ وائس ریکارڈر برآمد

اسلام آباد کے آئی ایٹ سیکٹر میں ڈرفٹنگ کرنے، پھر پولیس کے ڈر سے بھاگتے ہوئے خواتین کو ہٹ کرنے والے منچلوں کی پولیس نے پھینٹی لگا دی

اسلام آباد کے آئی ایٹ سیکٹر میں ڈرفٹنگ کرنے، پھر پولیس کے ڈر سے بھاگتے ہوئے خواتین کو ہٹ کرنے والے منچلوں کی پولیس نے پھینٹی لگا دی

پرواز کے ٹھیک 16 منٹ بعد طیارہ ریڈار سے غائب ہو ا تھا ۔۔لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ کیوں تباہ ہوا؟

پرواز کے ٹھیک 16 منٹ بعد طیارہ ریڈار سے غائب ہو ا تھا ۔۔لیبیا کے آرمی چیف کا طیارہ کیوں تباہ ہوا؟

کال سینٹرز جرائم کا گڑھ، 60 ملین ڈالر کے فراڈ کا انکشاف ، وزیرداخلہ سندھ تفصیلات سامنے لے آئے

کال سینٹرز جرائم کا گڑھ، 60 ملین ڈالر کے فراڈ کا انکشاف ، وزیرداخلہ سندھ تفصیلات سامنے لے آئے

فلم دھرندر میں جس کردار کو اکشے کھنہ نے نبھایا اس رحمان ڈکیت کا سب سے چھوٹا بیٹا کیا کرتا ہے؟حیرت انگیز انکشاف

فلم دھرندر میں جس کردار کو اکشے کھنہ نے نبھایا اس رحمان ڈکیت کا سب سے چھوٹا بیٹا کیا کرتا ہے؟حیرت انگیز انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In