• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بھارت میں کورونا کے شکار ہندو کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں، ویڈیو وائرل

by sohail
مارچ 29, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
بھارت میں کورونا کے شکار ہندو کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں، ویڈیو وائرل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے کے رشتہ داروں نے اسے خوف کے مارے چھوا تک نہیں، پڑوس میں رہنے والی مسلمان آبادی نے لاش کو کندھا دیا اور آخری رسومات ادا کیں۔

بھارت کے اتر پردیش میں علاقے بلند شہر میں روی شنکر نامی شخص کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو گیا تو سب خوفزدہ ہو گئے۔

بھارتی صحافی زینب سکندر کے مطابق کورونا وائرس کے لگنے کے خوف سے روی شنکر کے رشتہ داروں میں سے کوئی بھی رسومات ادا کرنے نہیں آیا.

انکے مطابق شنکر کے مسلمان پڑوسی آئے اور اسکی لاش کو کندھا دیا.

بھارت میں کورونا پھیلانے والے مذہبی رہنما کی ہلاکت کے بعد 40 ہزار افراد قرنطینہ میں داخل

بھارتیوں نے کرفیو ہوا میں اڑا دیا، ہزاروں لوگ بس ٹرمینل پر امڈ آئے

کورونا وائرس سے بچاؤ کا طریقہ بتانے والی بھارتی وزیراعلیٰ کی ویڈیو وائرل

اپنی ٹویٹ میں انہوں نے اس حوالے سے وڈیو لگائی جس میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ مسلمان پڑوسی ہندوؤں کا مذہبی نعرہ رام نام ستیا ہے کا ورد بھی اونچی آواز میں کرتے رہے.

ٹویٹ کے نیچے ایک صارف نے مزید ویڈیو لگائی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلمان شنکر کی لاش کو ہندو رسومات کے مطابق جلا نے کی تیاری کر رہے ہیں۔

اس دوسری ویڈیو میں ایک عمر رسیدہ شخص حالات اور خون سفید ہونے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں.

زینب سکندر کی ٹویٹ میں موجود ویڈیو کو خبر فائل کرنے تک 4 لاکھ 33 ہزار افراد دیکھ چکے تھے جبکہ اسے ایک لاکھ سے اوپر لوگوں نے ری ٹویٹ کیا تھا۔

اب تک اس ٹویٹ پر تین لاکھ سے زائد لائیکس اور 15 سو 39 لوگوں کا تبصرہ آ چکا ہے۔

 سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اپلوڈ کی گئی پارٹ ٹو وڈیو 159 بار ری ٹویٹ ہوئی ہے اور اس پر 536 لائکس آئے ہیں۔

In Bulandshahr, a man named Ravishankar died. Because of the #COVID fear, none of his relatives came to lift the bier. His Muslim neighbours came,lifted the bier & also chanted "Ram Naam Satya hai" in the funeral procession. pic.twitter.com/g4TLPsxdpH

— Zainab Sikander (@zainabsikander) March 29, 2020

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے زینب کی ٹویٹ پر مختلف قسم کے تبصرے سامنے آئے ہیں، کسی نے لکھا کہ یہ محض ایک ڈرامہ ہے جبکہ کئی نے اس عمل کی تعریف کی اور اسے مودی دور حکومت میں ایک مثبت پہلو قرار دیا۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے مودی اور بھارت کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کو ٹیگ کر کے مخاطب کیا اور کہا کہ یہ ہے میرا بھارت، وہ والا نہیں جسکی تم لوگ منصوبہ بندی کر رہے ہو۔

Tags: بھارت میں‌ کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا

کورونا وائرس کا خوف چاہنے والوں کو ایک ہونے سے نہ روک سکا

کورونا وائرس کا خوف چاہنے والوں کو ایک ہونے سے نہ روک سکا

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگاری، نریند مودی نے معافی مانگ لی

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیروزگاری، نریند مودی نے معافی مانگ لی

رائیونڈ مرکز میں تبلیغی جماعت کے27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

رائیونڈ مرکز میں تبلیغی جماعت کے27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

یورپ میں‌لاک ڈاؤن کے باعث کرہ ارض کی سانسیں بحال ہونے لگیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In