• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

واٹس ایپ کے فیچرز میں نیا اضافہ کونسا ہو گا؟

by sohail
اپریل 19, 2020
in Uncategorized, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واٹس ایپ سماجی رابطے کے لیے مقبول ترین ایپس کی فہرست میں شامل ہو چکی ہے، اس کے فیچرز میں مسلسل اضافہ کیا جاتا رہا ہے۔

اب تک واٹس ایپ میں زیادہ سے زیادہ چار افراد ویڈیو کال میں شرکت کر سکتے تھے، تاہم اب اس تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد یہ ایپ زوم اور اسکائپ جیسی مشہور ایپس کی ہم پلہ ہو جائے گی۔

واٹس ایپ نے پیغامات فارورڈ کرنے کی حد میں مزید کمی کر دی

اسمارٹ فون اب کورونا وائرس سے بھی بچائے گا، اہم پیش رفت سامنے آ گئی

واٹس ایپ کی تازہ ترین بیٹا ریلیز میں ایسا کوڈ پایا گیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ چار افراد کی حد اب ختم ہونے والی ہے۔

یہ کوڈ سب سے پہلے آئی او ایس کے لیے نظر آیا تاہم بعد میں یہی کوڈ اینڈرائیڈ میں بھی دکھائی دیا جس سے واٹس ایپ کے پلانز کا اندازہ ہوتا ہے۔

ابھی تک واٹس ایپ کی ویڈیو کالز میں جو اہم تبدیلی آئی ہے وہ کال کے دوران ایک ہیڈر کا اضافہ ہے جو بتا رہا ہوتا ہے کہ یہ کنکشن اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہے۔

تاہم پوشیدہ کوڈ یہ بتا رہا ہے کہ واٹس ایپ بہت سی دلچسپ تبدیلیاں لانے والا ہے۔

اس وقت زوم ایپ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں ایک ہی وقت میں 100 افراد ویڈیو کال میں شرکت کر سکتے ہیں، جو لوگ زوم کے پریمئیم ممبرز ہیں، ان کے لیے یہ حد 500 تک ہے۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ویڈیو کالز میں شامل افراد کی تعداد میں اضافے کا آپشن کب تک سامنے آئے گا تاہم ٹیکنالوجی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بہت جلد یہ میسر ہو جائے گا۔

Tags: ٹیکنالوجی نیوزواٹس ایپواٹس ایپ کے فیچرز میں اضافہواٹس ایپ ویڈیو کالنگ
sohail

sohail

Next Post

دیدہ و نادیدہ

کیا کورونا وائرس ووہان کی لیب میں تخلیق کیا گیا اور وہیں سے دنیا میں پھیلا ہے؟

شہبازشریف کو ایک دو پیشیوں کے بعد چھوڑ دیا جائے گا، شیخ رشید

کورونا وبا سے چین میں امریکہ سے زیادہ اموات ہوئی ہیں، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی کمپنی کی تجرباتی ویکسین کورونا کے خلاف موثر ثابت ہونے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In