• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سپریم کورٹ کے تین ججز کی کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگئی

by sohail
جون 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ کے تین ججز کی تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے اس حوالے سے آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جن ججوں کی تقرری چیلنج کی گئی ہے ان میں جسٹس قاصی امین، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس مظاہر نقوی شامل ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ تینوں ججز کی تقرری ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سینارٹی کے مطابق نہیں کیونکہ سپریم کورٹ کے ججز کی تقرری الجہاد ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے مطابق ہوتی ہے۔

اپنی درخواست میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے مطابق انکی کی تقرری سینارٹی کے مطابق سپریم کورٹ میں ہونا تھی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سندھ بار کونسل نے بھی تینوں ججز کی تقرری پر جوڈیشل کمیشن کو اختلافی خط لکھا تھا، آئین کی شق 175اے کے تحت سپریم کورٹ میں جج کی تقرری ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کی ہوتی ہے اور اسی آرٹیکل کے تحت سپریم کورٹ کے اکثر ججز کی تقرری ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کی سینارٹی کی بنیاد پر کی گئی جبکہ سپریم کورٹ میں مقرر کئے گئے تینوں ججز درخواست گزار سے جونیئر ہیں۔

درخواست میں مزید موقف اختیار کیا گیا کہ عدلیہ کی آزادی ججز کی تقرری کے ساتھ منسلک ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ نے اپنی درخواست میں استدعا کی کہ تینوں ججوں کی تقرری کالعدم قرار دی جائے۔

Tags: سپریم کورٹ آف پاکستانسپریم کورٹ کے ججز کی تقرری چیلنجوقار احمد سیٹھ
sohail

sohail

Next Post

پیرس کلب کے بعد چین اور سعودی عرب بھی پاکستان کے قرضے موخر کرنے پر رضامند

یاد رہے کہ ججز کی جاسوسی پر ایک منتخب حکومت تحلیل کر دی گئی تھی، سپریم کورٹ

اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں آمریت

ڈونلڈ ٹرمپ کے سکاٹش گالف کورسز کو ایک ملین پاؤنڈ کی ٹیکس چھوٹ ملنے کا انکشاف

ٹریفک قوانین کے نفاذ میں مسائل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In