• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پی ٹی اے کا مشہور آن لائن گیم پب جی پر عارضی پابندی کا فیصلہ

by sohail
جولائی 1, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں اور نوجوانوں میں مقبول گیم پب جی پر عارضی پابندی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

پی ٹی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ فیصہ مختلف حلقوں سے ملنے والی شکایات کے بعد کیا گیا ہے، اس گیم پر مکمل پابندی کا حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس گیم کے متعلق لاتعداد شکایات موصول ہو چکی ہیں جن میں کہا گیا ہے اس سے بچوں کا وقت اور صحت دونوں متاثر ہوتے ہیں، پب جی کھیلنے والے اس کے عادی ہو جاتے ہیں۔

لاہور میں پب جی نے تیسرے نوجوان کی جان لے لی

انہوں نے پب جی کھیلنے والے نوجوانوں کی خودکشی کے حوالے سے کہا کہ لاہور میں گیم کھیلنے کی اجازت نہ ملنے پر دو بچوں نے خودکشی کر لی تھی جن کے ورثاء نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا جہاں پی ٹی اے کو اس معاملے کو دیکھنے اور فیصلہ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اس حوالے سے ایک سماعت 9 جولائی 2020 کو ہونے جا رہی ہے۔

پی ٹی اے نے پب جی کے متعلق عوام سے ان کی رائے جاننے کے لیے 10 جولائی تک ای میل کرنے کا کہا گیا ہے، اس کے لیے consulatation-pubg@pta.gov.pk پر رائے دی جا سکتی ہے۔

واضح رہے کہ اس ماہ پب جی کھیلنے والے 3 نوجوان خودکشی کر چکے ہیں۔

Tags: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹیپب جیپب جی کی وجہ سے خودکشی
sohail

sohail

Next Post

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 3 سالہ نواسے کے سامنے نانا کو قتل کر دیا

پراپیگنڈا اور مایوسی، سٹیٹس کو کا بڑا ہتھیار

کورونا کے دوران بھی بیوروکریسی کی اسلام آباد کے پوش علاقوں میں پلاٹس کی بندر بانٹ

توہین آمیز ویڈیو، سپریم کورٹ کا آغا افتخار کی معافی قبول کرنے سے انکار

شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In