• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 3 سالہ نواسے کے سامنے نانا کو قتل کر دیا

by sohail
جولائی 1, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت فوج نے نواسے کے سامنے اس کے نانا کو قتل کر دیا، دونوں کی تصویر نے دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔

رپورٹ کے مطابق بھارت کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران راہ چلتا ایک شہری جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا 3 سالہ نواسہ محفوظ رہا۔

جاں بحق شخص کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انہیں بھارتی فوج نے قتل کیا ہے۔

انڈی پنڈنٹ اردو میں شائع رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سوپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران 2 سی آرپی ایف اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ایک کشمیری شہید ہوا ہے۔

تصادم کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور شہری وہاں پہنچے تو ایک شخص کی لاش زمین پر پڑی تھی جبکہ اس کا 3 سالہ نواسہ ساتھ بیٹھا رو رہا تھا۔

جاں بحق شہری کے اہل خانہ نے کہا کہ فائرنگ کے شروع ہونے کے بعد سی آر پی ایف نے انہیں گاڑی سے اتار کر مار ڈالا۔

اس واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر نواسے کی اپنے نانا کی لاش کے ساتھ بیٹھنے کی تصویر وائرل ہو گئی اور ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

Tags: مقبوضہ کشمیر
sohail

sohail

Next Post

پراپیگنڈا اور مایوسی، سٹیٹس کو کا بڑا ہتھیار

کورونا کے دوران بھی بیوروکریسی کی اسلام آباد کے پوش علاقوں میں پلاٹس کی بندر بانٹ

توہین آمیز ویڈیو، سپریم کورٹ کا آغا افتخار کی معافی قبول کرنے سے انکار

شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In