• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

by sohail
جولائی 2, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صارفین کا انتظار بالآخر ختم ہوا، واٹس ایپ نے بہت اہم فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، اگلے چند ہفتوں میں یہ فیچرز اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کی دسترس میں ہوں گے۔

کیو آر کوڈز

اب کسی کا نمبر موبائل میں محفوظ کرنے کے لیے اسے ٹائپ نہیں کرنا پڑے گا بلکہ صرف اس کا کیو آر کوڈ اسکین کرنے سے وہ نمبر خودبخود فون میں محفوظ ہو جائے گا۔ اس سے صارفین کا بہت وقت بچ جائے گا۔

انیمیٹڈ اسٹیکرز

انیمیٹڈ اسٹکرز واٹس ایپ پر موجود نہیں ہوتے تھے جس سے چیٹنگ کا تجربہ خشک سا رہ جاتا تھا، اب یہ مسئلہ بھی ختم ہونے جا رہا ہے کیونکہ واٹس ایپ پر رنگارنگ قسم کے انیمیٹڈ اسٹکرز آپ کی دسترس میں ہوں گے جن کے ذریعے آپ اپنے جذبات کا بہتر انداز میں اظہار کر پائیں گے۔

ایک مرتبہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ انہیں دیکھ سکتے ہیں، محفوظ کر سکتے ہیں، اپنے پسندیدہ اسٹکرز اسٹار کے ذریعے بار بار استعمال کر سکتے ہیں اور انہیں دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔

البتہ اس میں ایک مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ ہر اسٹکر ایک بار ہی متحرک ہو سکے گا، اس میں لوپ کا آپشن موجود نہیں ہو گا۔

ویب کے لیے ڈارک موڈ

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے بہت پہلے ڈارک موڈ متعارف کرا دیا تھا لیکن ویب میں ابھی تک یہ فیچر موجود نہیں تھا، اب اسے پہلی بار صارفین کی دسترس میں دے دیا گیا ہے۔

ویڈیو گروپ کالز میں بہتری

اب تک واٹس ایپ میں صرف 4 افراد بیک وقت ویڈیو کال میں شریک ہو سکتے تھے، اب یہ تعداد بڑھا کر 8 کر دی گئی ہے۔

اسی طرح اب کسی ایک شخص پر توجہ مرکوز کی جا سکتی ہے، اس کے لیے بس پریس کر کے ہولڈ کرنے سے اس شخص کی سکرین پورے موبائل پر سامنے آ جائے گی۔

دیگر متوقع فیچرز

اس کے علاوہ ملٹی ڈیوائس اسپورٹ پر بھی واٹس ایپ کام کر رہا ہے اور صارفین اس کا بیتابی سے انتظار کر رہے ہیں، ابھی یہ معلوم نہیں ہے کہ کب تک یہ فیچر بھی میسر ہو پائے گا لیکن اب اس میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔

Tags: واٹس ایپواٹس ایپ کے فیچرز میں اضافہواٹس ایپ ویڈیو کالنگ
sohail

sohail

Next Post

ن لیگ کے 6 ارکان اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات پر چہ میگوئیاں شروع

کورونا وائرس: نیوزی لینڈ کے وزیر صحت ڈیوڈ کلارک عہدے سے فارغ

‏نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز

شیخوپورہ: مسافر ٹرین کی کوسٹر سے ٹکر، 20 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In