• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

‏نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

by sohail
جولائی 3, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں ہونے والے انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شہزادہ احمد خان، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس علی باقر نجفی سمیت 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی۔

انتظامی کمیٹی نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

یاد رہے کہ ارشد ملک نے احتساب عدالت کے جج کے طور پر 4 دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو 7 سال قید کی سزا سنائی تھی اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری کیا تھا۔

بعد ازاں ان کا ایک ویڈیو اسکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد مسلم لیگ ن نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ ارشد ملک نے دباؤ میں آ کر یہ سزا سنائی۔ انہوں نے اس الزام کی تردید کی تھی۔

اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سپریم کورٹ نے معاملے کا نوٹس لیا تھا اور ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا تھا۔

ان کی یہ ویڈیو مریم نواز شریف نے ایک پریس کانفرنس میں دکھائی تھی۔

Tags: احتساب عدالت کے جج ارشد ملکارشد ملکلاہور ہائی کورٹ
sohail

sohail

Next Post

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز

شیخوپورہ: مسافر ٹرین کی کوسٹر سے ٹکر، 20 افراد ہلاک

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آ گئی، سنسنی خیز انکشافات

جج ارشد ملک کی برطرفی پر مریم نواز، شہباز گل، فواد چوہدری کا ردعمل

شاہ محمود قریشی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In