• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آ گئی، سنسنی خیز انکشافات

by sohail
جولائی 3, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عزیر بلوچ کی جوائنٹ انوسٹی گیشن رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں سنسنی خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ نے 198 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے، اس کا کہنا ہے کہ اس نے بابا لاڈلہ اور جبار لنگڑا کے ذریعے رزاق کمانڈو کے بھائی کو 2010 میں قتل کرایا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ نے اپنے اثرورسوخ کے باعث 7 ایس ایچ اوز تعینات کرائے، اس نے اقبال بھٹی کو ٹی پی او لیاری تعینات کرانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔

عزیر بلوچ نے کراچی کی شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں لسانی بنیادوں پر قتل کا اعتراف کر لیا، ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے جبار لنگڑا کے ذریعے شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں 11 افراد کو قتل کرایا۔

جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں قتل عام مخالف سیاسی جماعت کو بھتہ دینے کے شبے پر کیا گیا۔

ملزم نے جے آئی ٹی کو بتایا ہے کہ اگرچہ وہ ملک سے فرار ہو گیا تھا لیکن ماہانہ لاکھوں روپے کا بھتہ دبئی بھیجا جاتا رہا۔

عزیربلوچ کی جےآئی ٹی رپورٹ  35 صفحات پر مشتمل ہے

عزیر بلوچ نے اعتراف کیا 6 نومبر 2012 کو اسکے کہنے پر پیپلزپارٹی کے ملک محمد خان کو قتل کیا گیا۔

ارشد پپو کا قتل

عزیر بلوچ نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے   مارچ 2013 میں ارشد پپو کو قتل کرایا، اس کا کہنا ہے کہ پولیس افسران اورگینگسٹرز کی مدد سے اس نے ارشد پپو کو قتل کرایا تھا۔

ملزم کا کہنا ہے کہ ارشد پپو کے قتل میں کئی پولیس انسپکٹرز کی مدد لی تھی، ارشد پپو کو اغوا کرنے کیلئے  پولیس موبائل کا بندوبست انسپکٹر یوسف بلوچ نے کیا تھا۔

جے آئی ٹی میں بتایا گیا ہے کہ ارشد پپو اور دیگرمغویوں کو آدم ٹی گودام میں لایا گیا جہاں اسے 2 ساتھیوں سمیت قتل کر کے نعش جلا دی گئی اور پھر راکھ گٹر میں بہا دی گئی۔

Tags: ارشد پپوارشد پپو کا قتلجے آئی ٹیعزیر بلوچ
sohail

sohail

Next Post

جج ارشد ملک کی برطرفی پر مریم نواز، شہباز گل، فواد چوہدری کا ردعمل

شاہ محمود قریشی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

بندروں سے چنائی، سپرمارکیٹس نے ناریل کی مصنوعات کی فروخت روک دی

چین نے پوری دنیا کے لیے ایک منفرد قانون بنا دیا

دعا منگی کو اہلخانہ نے 25 لاکھ تاوان دے کر چھڑایا، پولیس کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In