• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دعا منگی کو اہلخانہ نے 25 لاکھ تاوان دے کر چھڑایا، پولیس کا انکشاف

by sohail
جولائی 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دعا منگی اغوا کیس میں پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان پیش کر دیا جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دعا منگی کے والد نے 25 لاکھ روپے تاوان کی رقم ادا کر کے بیٹی کو بازیاب کرایا۔

چالان کے مطابق اغوا کار تاوان کے لیے اٹلی کا فون نمبر استعمال کر رہے تھے، دعا منگی کے والدین سے واٹس ایپ پر کال کرتے رہے۔

پولیس نے اپنے چالان میں بتایا ہے کہ اغوا کے بعد دعا منگی کو کلفٹن میں روفی بیچ پرائراڈ فلیٹ میں زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے تفتیش کے دوران بتایا کہ بسمہ نامی لڑکی کو بھی اغوا کے بعد اسی فلیٹ میں رکھا گیا تھا، کیس میں مفظر عرف موذی، ذوہیب قریشی، محمد طارق عرف شکیل سمیت 5 ملزمان گرفتار ہیں۔

چالان کے مطابق ملزمان نے اپنے بیان میں اغوا سے متعلق اعتراف جرم کرلیا ہے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول، 30 بور پستول، گاڑی، سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت اہم چیز برآمد کرلی ہیں۔

عدالت نے کیس کا چالان منظور کرلیا، کیس کی مزید سماعت 7 جولائی کو انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 2 میں ہو گی۔

یاد رہے کہ 30 نومبر کو کراچی میں کار سوار ملزمان نے نوجوان حارث کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا اور ان کے ساتھ موجود دعا منگی کو اغواء کر کے فرار ہو گئے تھے۔

 مغویہ 6 دسمبر کی رات گھر واپس پہنچ گئی تھی جس کے بعد یہ خبریں آئی تھیں کہ ان کی رہائی تاوان کی ادائیگی کے بعد ممکن ہوئی تھی تاہم دعا منگی کے اہلخانہ نے ان خبروں کو مسترد کر دیا تھا۔

Tags: دعا منگیدعا منگی اغوا کیس
sohail

sohail

Next Post

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کتوں کے درمیان اکیلا آدمی

اگر مائنس ون کی بات ہوئی تو پھر مائنس تھری ہو گا، شیخ رشید

وزیر تعلیم پنجاب کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا عندیہ

برطانیہ میں تین ماہ بعد پب کھل گئے، کیا لوگ سماجی فاصلہ برقرار رکھ سکیں گے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In