• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اگر مائنس ون کی بات ہوئی تو پھر مائنس تھری ہو گا، شیخ رشید

by sohail
جولائی 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نہ ہی آخری چوائس ہیں اور نہ ہی مائنس ون ہوں گے لیکن اگر بات مائنس ون کی آئی تو پھر مائنس تھری ہو گا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو میڈیا پر گندے کپڑے نہیں دھونے چاہئیں، بدقسمتی ہے کہ وزرا  اپوزیشن کا کردار  ادا کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، ان کی دونوں جماعتیں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہیں، وزیراعظم بہت محنت  کررہے  ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ میں نوازشریف  کے جانے کی   بات  کرتا تھا اس  کا مطلب تھا کہ وہ جائیں گے، چودھری برادران نوازلیگ کی طرف نہیں جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ چینی  کا کیس  سنجید ہ ہوسکتا  ہے، پیٹرول کی قیمت غلط وقت پر سستی کی، اس کے بعد سازش کے تحت قیمت بڑھا دی گئی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم   اور آرمی  چیف  نے ہر جگہ ایم ایل ون   کی بات کی، رواں سال  ریلوے کی ترقی کا سال ہے، ایم ایل ٹو پر ایک ٹرین چلائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ چین  نے ریلوے کی  ترقی میں  ہمارے ساتھ  بہت  تعاون کیا، ایم ایل ون الگ  منصوبہ  ہے، کوشش  ہے کوئی مزدور  بےروزگار  نہ ہو۔

وفاقی وزیرریلوے کا کہنا تھا کہ ریلوے کرایوں میں اضافے کی تجویز میں  نے مستر د کر دی، آرمی  چیف کی قیادت  میں  ایم ایل ون  مکمل ہو گا۔

Tags: پاکستان ریلوےشیخ رشیدمائنس ون
sohail

sohail

Next Post

وزیر تعلیم پنجاب کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا عندیہ

برطانیہ میں تین ماہ بعد پب کھل گئے، کیا لوگ سماجی فاصلہ برقرار رکھ سکیں گے؟

بھارت میں سالگرہ کی تقریب منعقد کرنے والا اور ایک مہمان کورونا سے ہلاک

نامناسب آڈیو سامنے آنے پر عظمی کاردار کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا

20 کروڑ بھتہ نہ دینے پر آگ لگائی گئی، سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In