• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

by sohail
جولائی 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
1
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین جاوید امجد کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ان کی جگہ جاوید غنی کو نیا چیئرمین تعینات کر دیا گیا ہے۔

نوشین جاوید امجد کی اپریل میں اس عہدے پر تقرری کی گئی تھی، ان سے قبل شبر زیدی کے پاس اس کے چیئرمین تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے جمعہ کو جاوید غنی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔

نوشین جاوید کووفاقی سیکریٹری برائے ثقافت تعینات کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی حکومت نے مختصر عرصے میں تیسری بار ایف بی آر کا چیئرمین تبدیل کیا ہے۔

Tags: جاوید غنیچیئرمین ایف بی آرشبر زیدینوشین جاوید امجد
sohail

sohail

Next Post

کتوں کے درمیان اکیلا آدمی

اگر مائنس ون کی بات ہوئی تو پھر مائنس تھری ہو گا، شیخ رشید

وزیر تعلیم پنجاب کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا عندیہ

برطانیہ میں تین ماہ بعد پب کھل گئے، کیا لوگ سماجی فاصلہ برقرار رکھ سکیں گے؟

بھارت میں سالگرہ کی تقریب منعقد کرنے والا اور ایک مہمان کورونا سے ہلاک

Comments 1

  1. Asif says:
    6 سال ago

    Once, in a meeting, the said removed lady Claimed that “What is establishment? I am the establishment”

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In