• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بندروں سے چنائی، سپرمارکیٹس نے ناریل کی مصنوعات کی فروخت روک دی

by sohail
جولائی 3, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ تھائی لینڈ میں بندروں کے ذریعے ناریل حاصل کیے جاتے ہیں جس کے بعد بہت ساری سپرمارکیٹس نے ناریل کے پانی، تیل اور دیگر مصنوعات کو شیلفوں سے ہٹا دیا ہے۔

پیپل فار ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیمل کا کہنا ہے کہ بندروں کو جنگلات سے پکڑ کر انھیں روزانہ ایک ہزار ناریل چننے کی تربیت دی جاتی ہے۔

جانوروں کے حقوق کے گروپ کا کہنا تھا کہ میکاکس بندروں کے ساتھ ناریل چننے والی مشین جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔

اس انکشاف کے بعد ویٹروز، اوکاڈو، کوپ اور بوٹس نے ناریل سے بنی کچھ اشیاء کی فروخت روک دی ہے جبکہ موریسن کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلے سے ہی بندروں کی چنائی شدہ ناریل سے بنی اشیاء کو نکال کر پھینک دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ویٹروز نے کہا ہے کہ جانوروں کی فلاح و بہبود ہماری پالیسی کا حصہ ہے اور دانستہ طور پر ہم نے کبھی بھی بندروں کی مشقت سے حاصل کردہ مصنوعات کو فروخت نہ کرنے کا عہد کر رکھا ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم فیانسی کیری سائمنڈ نے ان اعلانات کا خیرمقدم کیا ہے اور باقی سپر مارکیٹوں سے بھی کہا ہے کہ وہ جلد ان مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔

بی بی سی میں شائع خبر میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تھائی لینڈ میں بندروں سے زبردستی ناریل کی چنائی کرائی جاتی ہے جسے پوری دنیا میں ایکسپورٹ کیا جاتا ہے۔

ایک بندر روزانہ 1000 ناریل چنتا ہے جبکہ خیال کیا جاتا ہے کہ ایک انسان روزانہ 80 ناریل چن سکتا ہے۔ بندروں کو غیر قانونی طور پر جنگلات سے پکڑا جاتا ہے جن کو اسکول میں ناریل چننے کی تربیت دی جاتی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو لطف اندوز کرنے کے لیے انھیں بائیک چلانا اور باسکٹ بال کھیلنا بھی سکھایا جاتا ہے۔ بندروں کو زنجیروں میں جکڑ کر رکھا جاتا ہے جو کہ  جانوروں کی آزادی کے خلاف ہے۔

Tags: تھائی لینڈمصنوعات کا بائیکاٹمیکاکس بندرناریل کی چنائی
sohail

sohail

Next Post

چین نے پوری دنیا کے لیے ایک منفرد قانون بنا دیا

دعا منگی کو اہلخانہ نے 25 لاکھ تاوان دے کر چھڑایا، پولیس کا انکشاف

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید امجد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کتوں کے درمیان اکیلا آدمی

اگر مائنس ون کی بات ہوئی تو پھر مائنس تھری ہو گا، شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In