• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ن لیگ کے 6 ارکان اسمبلی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات پر چہ میگوئیاں شروع

by sohail
جولائی 2, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے ایک رکن بھی ان سے ملنے پہنچ گئے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے تصدیق کی ہے کہ یہ ارکان اسمبلی اجازت لیے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے لیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا ایک رکن صوبائی اسمبلی بھی عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والوں میں شامل ہے، ہم نے ان ارکان کے خلاف کارروائی کے لیے قیادت کو سفارش کر دی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں شامل افراد میں محمد فیصل خان نیازی، غیاث الدین، اظہر عباس، جلیل احمد شرقپوری، چوہدری اشرف علی انصاری اور نشاط احمد ڈاہا شامل ہیں۔

اسی طرح پنجاب اسمبلی سے پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی غضنفر علی نے بھی وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔

ان ملاقاتوں کو سیاسی حلقوں میں بہت اہمیت دی جا رہی ہے اور اس حوالے سے چہ میگوئیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Tags: پاکستان پیپلزپارٹیپاکستان مسلم لیگ نعثمان بزدار
sohail

sohail

Next Post

کورونا وائرس: نیوزی لینڈ کے وزیر صحت ڈیوڈ کلارک عہدے سے فارغ

‏نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز

شیخوپورہ: مسافر ٹرین کی کوسٹر سے ٹکر، 20 افراد ہلاک

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آ گئی، سنسنی خیز انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In