• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس: نیوزی لینڈ کے وزیر صحت ڈیوڈ کلارک عہدے سے فارغ

by sohail
جولائی 2, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ کے وزیر صحت ڈیوڈ کلارک نے کورونا بحران کے دوران چند بڑی غلطیاں کیں جس کے باعث انھیں عوام کے غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑا، آخر کار انہیں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا۔

ڈیوڈ کلارک کے پاس وزیر صحت کا قلمدان اس وقت سے تھا جب 2017 میں لیبر پارٹی اقتدار میں آئی۔ انھیں شروع سے ہی ایک غیر موثر وزیر کے طور پر دیکھا گیا اور انہیں اپنا لوہا منوانے کیلئے بہت جدو جہد کرنا پڑی۔

نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران کلارک نے دو بار سماجی دوری اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی، ایک دفعہ لاک ڈاؤن کے دوران وہ پہاڑوں میں ہائیکنگ کرنے چلے گئے جبکہ دوسری بار وہ اپنی فیملی کو ساحل سمندر پر سیر کرانے لے گئے جو ان کے گھر سے 23 کلومیٹر کی دوری پر واقع تھا۔

کلارک نے عوام اور وزیراعظم جیسنڈا آرڈن سے ان دونوں واقعات کی معافی مانگی اور کہا کہ وہ احمق تھے۔

وزیراعظم کی جانب سے کلارک کی تنزلی کر دی گئی تھی لیکن انھیں نکالا نہیں گیا تھا۔ جیسنڈا آرڈن نے کہا تھا کہ اس مشکل وقت اور ہیلتھ ایمرجنسی میں انھیں کلارک کی ماہرانہ رائے کی ضرورت ہے۔ مزید یہ کہ اس صورتحال میں وہ حکومت کو مستحکم رکھنا چاہتی ہیں۔

مئی میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد کلارک نے کئی بار پریس کانفرنس میں بری کارکردگی دکھائی، وہ اس کے لیے کوئی تیاری نہیں کرتے تھے۔ اس کے ساتھ قرنطینہ سے ٹیسٹ کئے بغیر جانے کی اجازت دینا، سرحد پر قرنطینہ سے متعلق کئی غلط فیصلے اور اپنی ذمہ داری تسلیم نہ کرنا جیسے مسائل ان کے استعفیٰ کی وجہ بنے۔

اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے انھوں نے وزیر بلوم فیلڈ کو قصور وار ٹھہرایا جس کے بعد انھیں عوام کی جانب سے مزید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

وزیراعظم آرڈن نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے کلارک کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے اور اب وزیر صحت کا قلمدان وزیر تعلیم کرس ہپکنز کو سونپ دیا گیا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

‏نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ریکارڈ نئے کیسز

شیخوپورہ: مسافر ٹرین کی کوسٹر سے ٹکر، 20 افراد ہلاک

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آ گئی، سنسنی خیز انکشافات

جج ارشد ملک کی برطرفی پر مریم نواز، شہباز گل، فواد چوہدری کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In