• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دہری شہریت پر معاون خصوصی نااہل نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

by sohail
جولائی 30, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ دہری شہریت پر وزیراعظم کا معاون خصوصی نااہل نہیں ہوسکتا اور اس حوالے سے تمام درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔

اپنے فیصلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والا شخص بھی پاکستانی ہے جس کی حب الوطنی پر شک نہیں کیا جا سکتا۔

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ معاون خصوصی کی تقرری وزیراعظم کا حق ہے اور ان کی تعداد پر کوئی قدغن نہیں لگایا جا سکتا، وزیراعظم عوام کو جوابدہ ہے اور وہ اکیلے ریاستی نظام کو نہیں چلا سکتا۔

پاکستان منصف پارٹی کے چیئرمین ملک منصف نے دہری شہریت کے حامل افراد کی بطور معاون خصوصی تعیناتیوں کو چیلنج کیا تھا۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آرٹیکل 93 مشیروں سے متعلق ہے، معاونین خصوصی سے متعلق نہیں ہے۔ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ معاونین دہری شہریت نہیں رکھ سکتے۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹمعاون خصوصی کی دہری شہریتوزیراعظم کے معاونین خصوصی
sohail

sohail

Next Post

پی ٹی اے اور پب جی کمپنی کے مذاکرات کامیاب، آن لائن گیم پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

ایف بی آر حکام ہدایات پر عمل کر رہے ہیں، جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کا الزام

5 برس تک کے بچوں میں کورونا وائرس کی مقدار 100 گنا تک زیادہ ہونے کا انکشاف

چمن: سرحد پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، 3 افراد جاں بحق

جے یو آئی رہنما نے ن لیگ، پیپلزپارٹی کو حکومت کے سہولت کار قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In