• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دنیا کا پہلا بیٹری سے چلنے والا الیکٹرک جہاز پرواز کے لیے تیار

by sohail
اگست 31, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا تیزی سے تیل اور گیس کی جگہ بیٹریوں کو اپناتی جا رہی ہے، الیکٹرک گاڑیاں ایک معمول بنتی جا رہی ہیں، ہنڈا کمپنی بھی اس میدان میں کود پڑی ہے جبکہ دیگر گاڑیاں تیار کرنے والی بڑی کمپنیاں بھی اس جانب اپنا سفر شروع کر چکی ہیں۔

گزشتہ کئی سالوں میں بیٹری پر چلنے والے ہوائی جہازوں کے متعلق غیرمعمولی پیش رفت سامنے آئی ہے، بہتر موٹریں اور طاقتور بیٹریاں تیار کی گئی ہیں، گزشتہ دنوں ایلن مسک نے اعلان کیا تھا کہ ان کی ٹیسلا کمپنی ایسی بیٹریاں تیار کر رہی ہے جو اگلے 4 سالوں میں ہوائی ٹیکسیوں کو اڑا سکیں گی۔

ہنڈا کمپنی بھی الیکٹرک گاڑیوں کی دوڑ میں شامل، مختصر سائز کی گاڑی متعارف

سوزوکی کمپنی کا ایک مقبول ماڈل کی فروخت ختم کرنے کا فیصلہ

ان کا کہنا تھا کہ یہ ہیلی کاپٹر کی شکل کی ٹیکسیاں ہوں گی جن میں دو افراد بیٹھ سکیں گے اور یہ شہری علاقوں میں فضائی سفر کے لیے استعمال ہوں گی۔

تاہم 5 انجینئرز نے ایک الیکٹرک جہاز تیار کر لیا ہے، پپسٹرل ویلس الیکٹرو نامی یہ ہوائی جہاز جرمنی کے شہر زیورخ سے روانہ ہونے کے بعد ایلپس کی بلند پہاڑی سلسلے کو عبور کر کے یکم ستمبر کو 700 کلومیٹر دور نارمنڈی کے جزیرے پر اترے گا۔

اس میں پانچ افراد سوار ہوں گے جنہوں نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ سے رابطہ قائم کر لیا ہے۔

جہاز میں 60 کلو واٹ کی موٹر لگی ہوئی ہے جسے دو بیٹریاں چلائیں گی، یہ جہاز فی الحال 157 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے اور ایک بیٹری کی مدد سے ایک گھنٹہ فضا میں رہ سکتا ہے۔

اس کی بیٹری کو چارج ہونے میں 55 منٹ کا وقت صرف ہوتا ہے، اس کی تاریخی پرواز 7 عالمی ریکارڈ توڑ دے گی جن میں کم توانائی خرچ کیے بغیر 700 کلومیٹرز کا سفر طے کرنا، الیکٹرک جہاز سے حاصل کی گئی سب سے زیادہ بلندی، 100 کلومیٹرز کا فاصلہ سب سے زیادہ اوسط اسپیڈ سے طے کرنا اور دیگر ریکارڈز شامل ہیں۔

ماہرین اسے فضائی سفر کے لیے ایک نیا انقلاب قرار دے رہے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ اسپیڈ اور بیٹریوں کی صلاحیت میں اضافے کے بعد روزمرہ زندگی کا معمول بن سکتا ہے۔

Tags: Electric planeالیکٹرک جہازبیٹری سے چلنے والا جہاز
sohail

sohail

Next Post

تائیوان میں 3 سالہ بچی بہت بڑے پتنگ میں الجھ کر ہوا میں جھولنے لگی

‏نیا پاکستان، خواب اور تعبیر

حکومتی معاملات سمجھ سے بالاتر ہیں، چیف جسٹس

نواز شریف کو 10 ستمبر کو عدالت پیش ہونے کی ہدایت

ماضی کی وبائیں اور کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In