• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر ساجد گوندل بازیاب

by sohail
ستمبر 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے افسر اور سابق صحافی ساجد گوندل بازیاب ہو گئے ہیں، ان کے اہل خانہ نے تصدیق کر دی ہے۔

ساجد گوندل کے ٹوئٹر اکاؤئنٹ سے بھی ان کی واپسی کی تصدیق ہو گئی، اہل خانہ کے مطابق ساجد گوندل قریبی رشتہ دار کے گھر پہنچ چکے ہیں۔

I am back and safe, and I am thankful to all friends who were worried for me.

— Sajid Gondal (@sgondal) September 8, 2020

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ساجد گوندل میڈیا کے سامنے نہیں آئیں گے، وہ جلد گھر والوں کے ساتھ ہوں گے۔

ان کے خاندان کا کہنا ہے ککہ ساجد گوندل فی الوقت اپنی رہائش گاہ پر نہیں جائیں گے، گھر والوں سے کسی اور مقام پر ملیں گے، انہوں نے یہ فیصلہ میڈیا سے دور رہنے کے لیے کیا ہے۔

یاد رہے کہ سیکیورٹیز اینڈ کمیشن آف پاکستان (ایس ہی سی پی) کے جوائنٹ ڈائرکٹر ساجد گوندل جمعرات سے لاپتہ ہیں، پولیس کو ان کی سرکاری گاڑی کلٹس برنگ سلور رجسٹریشن نمبر 469 GAE جمعہ کو ایک زرعی تحقیقات مرکز کے باہر ملی تھی۔

ساجد گوندل ڈان اخبار میں صحافی کے طور پر فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں، بعد ازاں انہوں نے ایس ای سی پی میں ملازمت اختیار کر لی تھی۔

ساجد گوندل کے اہلخانہ نے آج وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاج کیا تھا، ان کی اہلیہ نے مطالبہ کیا تھا کہ حکومت ان کی مدد کرے اور ان کے شوہر کو بازیاب کرائے۔

Tags: ساجد گوندلساجد گوندل رہا
sohail

sohail

Next Post

توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

'اس وقت سرینڈر کرنا ممکن نہیں'، نواز شریف کی عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر

افغان نائب صدر امراللہ صالح کے قافلے پر حملہ، کم از کم 10 افراد ہلاک

امریکی فوج کی جنگی مشقوں میں شریک 'روبوٹ ڈاگز' کی تصاویر جاری

ن لیگ نے آئی جی پنجاب کا تبادلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In