• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شیخ رشید آرمی چیف سے ملاقات کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں، احسن اقبال

by sohail
ستمبر 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شیخ رشید آرمی چیف سے ملاقات کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وضاحت کی کہ میری اور خواجہ آصف کی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات نہیں ہوئی، شیخ رشید نے اگر اس حوالے سے کچھ کہا ہے تو وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ آج سپریم کورٹ میں پنجاب کے بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے درخواست سماعت کے لیے مقرر تھی، بدقسمتی سے آج ان نمائندوں کو نہیں سنا گیا، مزید پندرہ دن بعد سنا جائے گا۔

بعد ازاں انہوں نے ٹویٹر پر بھی اپنی بات کی وضاحت پیش کر دی۔

شیخ رشید کے دعوی کے مطابق آرمی چیف سے کوئی ون آن ون ملاقات نہیں کی- تمام پارلیمانی قائدین کی موجودگی میں گلگت بلتستان کے حوالے سے ون پوائینٹ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے وفد کیساتھ شرکت کی- حکومتی وزراء اپنی سیاست کے لئے قومی اداروں کو سیاسی تنازعہ میں دھکیل رہے ہیں-

— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) September 23, 2020

انہوں نے کہا موجودہ حکومت نے غیر قانونی طور پر پنجاب کے 50 ہزار بلدیاتی نمائندوں کو فارغ کر دیا ہے، سوا سال سے یہ 50 ہزار لوگ عدالتی نظام کے دروازے کھٹکھٹا رہے ہیں، صوبہ پنجاب موجودہ حکومت کے انتقامی ایجنڈے پر ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ آج پنجاب دو سال بعد ہر شعبے میں تباہ ہوچکا ہے، صوبہ بھر میں جو شہر چمکتے تھے وہ گندگی کا ڈھیر بن چکے ہیں، ایک شخص کے لیے پنجاب کو رسک پر لگا دیا گیا ہے۔

Tags: آرمی چیف سے سیاستدانوں کی ملاقاتاحسن اقبالشیخ رشید
sohail

sohail

Next Post

نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی، مریم نواز

یو اے ای میں شراب نوشی اور اس کی خرید کے لیے پرمٹ کی پابندی ختم

پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار دلانے والے بڑے گروپ کے سی ای او خالد نواز کی وزیراعظم سے اپیل

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش ہونے والی رپورٹس پر اراکین کا عدم اطمینان

'پی آئی اے میں فی جہاز ملازمین کی تعداد دیگر ایئرلائنز سے کہیں زیادہ'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In