• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

واٹس ایپ کا نیا فیچر، دوسروں کے موبائل سے ویڈیوز، تصاویر ڈیلیٹ کرنے کی سہولت

by sohail
ستمبر 30, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واٹس ایپ کا نیا فیچر بہت جلد صارفین کے لیے پیش کر دیا جائے گا جس میں دوسروں کو بھیجی گئی ویڈیوز اور تصاویر ڈیلیٹ کی جا سکیں گی۔

ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق ایکسپائرنگ میڈیا کے نام سے پیش کیے جانے والے اس فیچر کے تحت ایک صارف جب کسی کو تصویر یا ویڈیو بھیجے گا تو وہ اس کے ڈیلیٹ ہونے کا وقت بھی طے کر سکے گا جس کے بعد وہ دوسروں کے واٹس ایپ سے خودبخود ڈیلیٹ ہو جائے گی۔

تاہم اگر دوسرے صارف نے یہ تصویر یا ویڈیو اپنے موبائل میں محفوظ کر لی تو پھر اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکے گا، یہ صرف واٹس ایپ چیٹ سے ڈیلیٹ ہو سکے گی۔

اسی طرح ایک تصویر یا ویڈیو بھیجتے وقت ویو ونس کے نام سے ایک اور آپشن بھی ہو گا جسے منتخب کرنے پر دوسرا صارف اسے صرف ایک بار دیکھ سکے گا اور جونہی وہ چیٹ سے باہر آئے گا وہ ڈیلیٹ ہو جائے گی۔

ابھی تک اس فیچر کو سامنے لانے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن یہ جلد ہی واٹس ایپ کا مستقل فیچر بن جائے گا۔

برطانوی ویب سائٹ میل آن لائن کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے رابطہ کرنے پر واٹس ایپ نے کسی بھی ممکنہ فیچر پر تبصرہ کرنے معذرت کر لی۔

تاہم ، ڈبلیو اے بیٹا کے مطابق واٹس ایپ نے یہ فیچر گوگل پلے بیٹا پروگرام میں دے دیا ہے۔

Tags: واٹس ایپ
sohail

sohail

Next Post

پارٹی رہنماؤں پر تنقید، فردوس شمیم نقوی اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی

سی ای سی اجلاس کے بعد مسلم لیگی رہنماؤں کی جارحانہ گفتگو

نواز شریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

جاپان میں 18 میٹر اونچے روبوٹ کی چہل قدمی نے دنیا کو مسحور کر دیا

پی سی بی میں مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف، پی اے سی میں احسان مانی سے سخت سوالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In