• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کے اہم انکشافات

by sohail
اکتوبر 13, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے پولیس کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔

سی آئی اے لاہور کو اس نے بتایا کہ وہ اپنے ساتھیوں شفقت اور بالا مستری کے ساتھ 9 ستمبر کو ڈکیتی کے ارادے سے کورول گاؤں سے نکلے۔

عابد ملہی کے مطابق بالا مستری رستے میں واپس چلا گیا جبکہ شفقت اور وہ کورول جنگل میں چلے گئے جہاں انہوں نے دو تین ٹریکٹر ٹرالی والوں کو لوٹا۔

خاتون کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کے متعلق اس نے بتایا کہ وہ موٹروے پر پہنچے تو وہاں ایک گاڑی کھڑی دیکھی جس کے انڈیکیٹر جل رہے تھے۔

عابد نے کہا کہ انہوں نے گاڑی کے اندر خاتون اور بچوں کو دیکھا تو انہیں باہر آنے کا کہا مگر خاتون نے انکار کر دیا جس پر انہوں نے شیشہ توڑ کر انہیں زبردستی باہر نکال لیا۔

ملزم نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے انہوں نے خاتون سے زیورات اور رقم لوٹی اور پھر اسے موٹر وے سے نیچے جانے کا کہا مگر اس نے انکار کیا جس پر وہ زبردستی بچوں کو ساتھ لے گئے۔

عابد ملہی کے مطابق اپنے بچوں کو بچانے کے لیے خاتون بھی موٹروے سے نیچے آنے پر مجبور ہو گئی جہاں دونوں ملزمان نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ملزم نے کہا کہ جب ڈولفن فورس والے وہاں پہنچے اور انہوں نے فائرنگ کی تو شفقت اور وہ دونوں اس جگہ سے بھاگ نکلے، عابد ملہی ننکانہ صاحب جبکہ شفقت دیپالپور چلا گیا۔

ملزم نے کہا کہ جب معاملہ میڈیا میں آیا تو وہ اپنے گاؤں سے فرار ہو گیا اور مستقل طور پر شہر اور ٹھکانے بدلتا رہا، آخرکار اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔

Tags: عابد ملہیعابد ملہی کے انکشافاتموٹروے زیادتی کیس
sohail

sohail

Next Post

فیس بک پر انتقال کر جانے والوں کے کتنے اکاؤنٹس موجود ہیں؟

حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کیس، عدالت کا نادرا پر اظہار برہمی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو کمرہ عدالت میں طلب کر لیا

کراچی کی بجلی ممبئی سے چلائی جا رہی ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ

سینیٹ کمیٹی میں جعلی نوٹوں، کرپٹوکرنسی کی باز گشت، اصل ماجرا کیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In