• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حافظ حمداللہ کی شہریت منسوخی کیس، عدالت کا نادرا پر اظہار برہمی

by sohail
اکتوبر 13, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔

دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نادرا کے وکیل سے استفسار کیا کہ حافظ حمد اللہ کا بیٹا ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوا ہے، کیا ان کی شہریت پر شک کیا جا سکتا ہے؟ انہوں نے مزید ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حافظ حمد اللہ کی پاکستان میں جائیدادیں ہیں، وہ پارلیمنٹرین ہیں، آپ کیسے ان کی شہریت منسوخ کر سکتے ہیں؟

چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عدالت اس طرح شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونے دے گی۔

انہوں نے نادرا کے وکیل سے استفسار کیا کہ کس قانون کے تحت آپ لوگوں کی شہریت پر سوال اٹھاتے ہیں؟ یہ تو ایلیٹ کلاس ہے، عام لوگوں کے ساتھ معلوم نہیں آپ کیا کرتے ہوں گے۔

انہوں نے ریمارکس دیے کہ اتنا عرصہ ہوا روزانہ کی بنیاد پر پٹیشنز فائل ہو رہی ہیں، اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے طے کریں گے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ  وہ کون سے کیسز ہیں جن میں شہریت نہ ہونے سے شناختی کارڈ بلاک کیے گئے؟ وکیل نے کہا کہ حافظ حمداللہ کا کیس بھی شہریت کی بنیاد پر بلاک کیے گئے شناختی کارڈ کا کیس ہے، ایجنسیز سے رپورٹ آنے پر کسی شہری کے خلاف ایکشن لیا جاتا  ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ  اگر اس کورٹ کا رجسٹرارآپ کو کچھ بھیج دے توکیا آپ کسی کی شہریت بھی منسوخ کر دیں؟ اس پر نادرا کے وکیل نے جواب دیا کہ سیکشن 18 کے تحت شہری کو ایک شوکاز نوٹس کرتے ہیں۔

عدالت نے استفسار کیا کہ حافظ حمد اللہ کا کارڈ آپ نے کیوں منسوخ کیا، وہ تو پارلیمنٹرین بھی ہیں؟ آپ کو پتہ ہے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ کیا آپ آنکھیں بند کرکے یہ کرتے ہیں؟ آپ اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر رہے ہیں، 2سال سے آپ کو بتا رہے ہیں کہ نادرا کو اس قسم کا کوئی اختیار نہیں۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹحافظ حمداللہشہریت کیسنادرا
sohail

sohail

Next Post

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو کمرہ عدالت میں طلب کر لیا

کراچی کی بجلی ممبئی سے چلائی جا رہی ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ

سینیٹ کمیٹی میں جعلی نوٹوں، کرپٹوکرنسی کی باز گشت، اصل ماجرا کیا ہے؟

رحمان ملک، سنتھیا رچی کا معاملہ، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

کورونا اور بیروزگاری، بھارت میں چائلڈ لیبر کی شرح میں خطرناک اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In