• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ہونٹوں، چہرے کی خوبصورتی کے لیے انجکشن پر پابندی پر غور

by sohail
اکتوبر 17, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, صحت
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ میں 18 سال سے کم عمر کے نوجوانوں کے ہونٹوں پر فلرز اور چہرے کی خوبصورتی کیلئے خطرناک فیشل انجکشنز لگوانے پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانوی سیاست دانوں کی جانب سے نوجوانوں کے خطرناک فیشل انجکشنز اور لِپ فلرز لگوانے پر پابندی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ان کاسمیٹکس پروسیجر سے نوجوانوں کو انفیکشنز، ٹشو ڈیتھ اور اندھا ہونے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

کنزرویٹو پارلیمنٹیرین لورا ٹروٹ 18 سال سے کم عمر کے نوجوانوں کو لِپ فلرز اور انجیکشنز لگوانے کو جرم قرار دینے والے بل کی پیروی کر رہی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ کاسمیٹکس پروسیجر نوجوانوں کی زندگیوں کو تباہ کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں 16 سال سے کم عمر کے ایک لاکھ کے قریب نوجوان کاسمیٹکس پروسیجر کراتے ہیں۔

اراکین پارلیمنٹ نے نوجوانوں کے درمیان کاسمیٹکس پروسیجر کے عام ہونے کی وجہ سوشل میڈیا کو ٹھہرانے کے ساتھ ساتھ اس بل کی حمایت بھی کی ہے۔

چہرے کی سرجری کرانے والی پاکستانی شخصیات

واضح رہے کہ پاکستان کے متعدد اداکار و اداکارائیں بھی اپنے چہروں کی سرجری کرا چکے ہیں جن میں سعدیہ امام ، مہوش حیات ،فواد خان ، حدیقہ کیانی، عائشہ خان ، ماہ نور بلوچ، نور بخاری ، ونیزا احمد ، مشی خان ، نادیہ حسین ، سارہ لورین ، آمنہ حق ، فزا علی ، ثنا سرفراز، حمائمہ ملک اور سدرہ بتول شامل ہیں ۔

Tags: چہرے کی خوبصورتی کے انجکشن
sohail

sohail

Next Post

نوازشریف نے آرمی چیف پر نہیں بلکہ فوج پر حملہ کیا ہے، عمران خان

امریکہ کی کاروباری خاتون کا وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ افیئر کا اعتراف

نواز شریف نے چند ہفتے پہلے سیاسی بھیک کے پیغام بھجوائے تھے، اسد عمر

اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کی حمایت کے سوا کوئی رستہ نہیں رہا، رؤف کلاسرا

کیا اسامہ بن لادن اب تک زندہ ہے؟ صدر ٹرمپ نے حیرت انگیز بحث چھیڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In