• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نواز شریف نے چند ہفتے پہلے سیاسی بھیک کے پیغام بھجوائے تھے، اسد عمر

by sohail
اکتوبر 17, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے چند ہفتے قبل سیاسی بھیک کے پیغامات بھجوائے تھے۔

سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جب آپ نے یہ پیغام بھجوائے تھے تو اس وقت آپ کو علم نہیں تھا کہ ملک میں چار بار مارشل لا لگا تھا۔

انہوں نے سوال پوچھا کہ کیا لندن پہنچنے کے بعد آپ کو ان باتوں کا علم ہوا؟

اسد عمر نے ایک اور ٹویٹ میں الزام عائد کیا کہ اپوزیشن پہلے ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں حکومت کو بلیک میل کر کے این آر او کی ناکام کوشش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بعد میں میاں صاحب ہرکارے بھیج کر اپنے اور بیٹی کے لیے سیاسی بھیک کے لیے اداروں سے مداخلت کی درخواست کرتے ہیں، اور جب دونوں میں ناکامی ہوتی ہے تو ان کو فوجی قیادت جمہوریت دشمن لگنا شروع ہو جاتی ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ یہ کیسا سیاست دان ہے جوکلبھوشن یادیو کا نام نہیں لیتا، مودی کو گھر بلاتا ہے اور دنیا میں پاک فوج کی قیادت کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے نہیں تھکتا۔

اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ یہ کیسا سیاست دان ہے جو آرایس ایس کے خلاف نہیں بولتا لیکن اپنی فوج کے خلاف زہر اگلتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب میں نوازشریف نے فوجی قیادت پر سنگین الزامات لگائے تھے اور آرمی چیف کو ملکی مسائل کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

Tags: اسد عمرنواز شریف
sohail

sohail

Next Post

اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کی حمایت کے سوا کوئی رستہ نہیں رہا، رؤف کلاسرا

کیا اسامہ بن لادن اب تک زندہ ہے؟ صدر ٹرمپ نے حیرت انگیز بحث چھیڑ دی

پاکستان مسلم لیگ نون، انا للہ وانا الیہ راجعون، فیصل جاوید کا ٹویٹ

قدوس صہبائی کی مہارانی سے ڈاکٹر عاصم صہبائی کی مسیحائی تک

فن لینڈ کی خاتون وزیراعظم کاغیرمناسب لباس میں فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In