• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فن لینڈ کی خاتون وزیراعظم کاغیرمناسب لباس میں فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر شدید تنقید

by sohail
اکتوبر 18, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فن لینڈ کی خوبرو وزیراعظم سنا مرین کو نازیبا لباس میں فوٹو شوٹ کرانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فن لینڈ کی 34 سالہ خوبصورت وزیر اعظم سنا مرین نے کسی میگزین کے کور فوٹو کے لیے کھلے گریبان والے سیاہ لباس میں فوٹو شوٹ کرایا جس میں انہوں نے خوبصورت جیولری بھی پہنی ہوئی ہے تاہم اس تصویر کے باعث انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

وزیراعظم کے سیاسی مخالفین نے بھی اس فوٹو شوٹ پر اعتراض کیا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر صارفین کی اکثریت کا کہنا تھا کہ ایک وزیراعظم اور ماڈل میں فرق ہونا چاہیئے اور وزیراعظم کو اپنے لباس کے انتخاب میں عہدے کے وقار کا خیال رکھنا چاہیئے۔

جواب میں وزیراعظم کے حامی بھی میدان میں آگئے اور دونوں جانب سے ٹویٹس کا تانتا بن گیا۔ وزیراعظم سنا مرین کے حامیوں نے لکھا کہ ایسا لباس پہلے بھی کئی عالمی رہنماؤں نے زیب تن کیا ہے، اس میں کوئی غیر مناسب بات نہیں۔ یہ فحاشی نہیں۔

صارفین نے ایسی سیکڑوں تصویریں شیئر کیں جن میں مختلف خواتین سنا مرین جیسا لباس پہننے ہوئی ہیں۔

Tags: سوشل میڈیافن لینڈوزیر اعظم سنا مرین
sohail

sohail

Next Post

پیرس میں استاد کو ذبح کرنے کا معاملہ، 11 مشتبہ افراد گرفتار

مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن صفدر ہوٹل سے گرفتار

نواز شریف کی طلبی کیلئے قومی اخبارات میں اشتہار شائع

کیپٹن صفدر کی گرفتاری سندھ حکومت کی ہدایت پر نہیں ہوئی، سعید غنی

نوازشریف کی تقریر پر نون لیگ کے لوگ گھبرا گئے تھے، رؤف کلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In