• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

امریکہ کی کاروباری خاتون کا وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ افیئر کا اعتراف

by sohail
اکتوبر 17, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ کی کاروباری خاتون اور سابق ماڈل جینیفر آرکری نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ اس وقت رومانوی تعلق رہا ہے جب وہ لندن کے میئر تھے۔

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جینیفر آرکری نامی امریکی خاتون سے جب ان کے بورس جانسن کے ساتھ تعلقات کے حوالے سوال کیا گیا تو انہوں نے صاف لفظوں میں اس کا اقرار کر لیا۔

اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورس جانسن نے ان پر "جذبوں کے طوفان” کی بارش کر دی تھی۔

اس سے قبل آرکری نے کئی ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا بورس جانسن کے ساتھ خصوصی رشتہ تھا تاہم کسی افیئر کا اعتراف نہیں کیا تھا۔

یاد رہے کہ بورس جانسن 2008 سے 2016 تک لندن کے میئر رہے تھے، بعد میں انہیں وزیراعظم منتخب کیا گیا تھا۔

انڈیپنڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ (آئی او پی سی) نے ستمبر 2019 میں ان الزامات کی تحقیقات شروع کی تھیں کہ جو ایک اخبار میں شائع ہوئی تھیں اور جن میں کہا تھا کہ میئر لندن کے طور پر جانسن نے آرکری کے ساتھ اپنے ذاتی تعلق کو چھپایا تھا۔

ان پر یہ الزام بھی تھا کہ انہوں نے خاتون کو قومی خزانے سے ایک لاکھ 26 ہزار 500 پاؤنڈز دیے تھے۔

جانسن نے ان الزامات کی تردید کی تھی اور کہا تھا کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، مئی میں آئی او پی سی نے بھی تحقیقات کے بعد کہا تھا کہ وزیراعظم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔

Tags: برطانوی وزیراعظم کا اسکینڈلبورس جانسن
sohail

sohail

Next Post

نواز شریف نے چند ہفتے پہلے سیاسی بھیک کے پیغام بھجوائے تھے، اسد عمر

اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کی حمایت کے سوا کوئی رستہ نہیں رہا، رؤف کلاسرا

کیا اسامہ بن لادن اب تک زندہ ہے؟ صدر ٹرمپ نے حیرت انگیز بحث چھیڑ دی

پاکستان مسلم لیگ نون، انا للہ وانا الیہ راجعون، فیصل جاوید کا ٹویٹ

قدوس صہبائی کی مہارانی سے ڈاکٹر عاصم صہبائی کی مسیحائی تک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In