• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے آئی جی سندھ کو اغوا کیا گیا، محمد زبیر کا دعویٰ

by sohail
اکتوبر 19, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں قائداعظم کے مزار کے تقدس کو پامال کرنے کے کیس میں کراچی پولیس نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔

مریم نواز نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے متعلق سوشل میڈیا پر بتایا تاہم سندھ حکومت نے اس گرفتاری سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

اسی حوالے سے سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کو بتایا ہے کہ آج صبح 4 بجے رینجرز نے آئی جی سندھ کو اغوا کیا، انہیں سیکٹر کمانڈر آفس لایا گیا جہاں ایڈیشنل آئی جی پہلے سے ہی موجود تھے۔ یہاں پر آئی جی سندھ کو کیپٹن (ر) سفدر کی گرفتاری کے احکامات جاری کرنے کے لیے مجبور کیا گیا۔

Unfortunate incident.Sindh Govt informed PML-N leader Muhammad Zubair that IG Sindh was kidnapped by Rangers at 4 in the morning he was brought in sector commander’s office where addnl IG was already present and were forced to issue the orders for the arrest of Cpt Rtd Safdar

— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) October 19, 2020

 اس حوالے سے معروف خاتون صحافی غریدہ فاروقی نے بھی ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے محمد زبیر کی آڈیو کال شیئر کی جس میں محمد زبیر کہہ رہے ہیں کہ انہیں مراد علی شاہ نے بتایا کہ  آئی جی سندھ اغوا ہوئے، سیکٹر کمانڈر کے آفس لائے گئے اور پھر پرچہ کٹا۔

محمد زبیر کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے انہیں کہا یہ بات جہاں مرضی بتا دیں چھپانے والی نہیں۔ آڈیو کال ملاحظہ کریں 

نواز/مریم کے ترجمان سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا آڈیو بیان ????????????

کنفرم کر رہے ہیں کہ CMمراد علی شاہ نے بتایاIGسندھ اغوا ہوئےسیکٹرکمانڈرکےآفس لائےگئےپرچہ کٹا۔CMنے کہا یہ بات جہاں مرضی بتا دیں چھپانے والی نہیں۔

اب وزیراعلی سندھ کو جواب دینا ہو گا۔ صورتحال مشکل ہے۔ pic.twitter.com/HdFVfWpKK2

— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) October 19, 2020
Tags: سید مراد علی شاہمحمد زبیر
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

کورونا کیسز کے باوجود پرنسپل کا راولپنڈی کا کالج بند کرنے سے انکار

نامعلوم افراد سب کے لیے معلوم ہیں، مریم نواز نے پریس کانفرنس میں تفصیل بتا دی

ناسا نے چاند پر سیلولر نیٹ ورک بنانے کے لیے نوکیا کمپنی کو منتخب کر لیا

جرمنی میں مسلمان ڈاکٹر کو اجنبی خاتون سے ہاتھ نہ ملانا مہنگا پڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In