• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ناسا نے چاند پر سیلولر نیٹ ورک بنانے کے لیے نوکیا کمپنی کو منتخب کر لیا

by sohail
اکتوبر 19, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خلائی ادارے ناسا نے فن لینڈ کی کمپنی نوکیا کو چاند پر اپنا پہلا سیلولر نیٹ ورک بنانے کے لیے منتخب کر لیا ہے۔

عالمی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ قمری نیٹ ورک امریکا کے خلائی ادارے ناسا کے اس منصوبے کا حصہ ہے جس کے تحت 2014 تک انسانوں کو چاند پر بسانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

نوکیا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ چاند پر پہلا براڈ بینڈ کمیونیکیشن سسٹم 2022 کے اواخر میں انسانوں کے قدم رکھنے سے پہلے قائم کیا جائے گا۔

کمپنی ٹیکساس کی معروف خلائی کمپنی کے ساتھ اشتراک کرے گی جو سیلولر نیٹ ورک بنانے کے تمام آلات اسپیس ایئرکرافٹ کے ذریعے چاند پر پہنچائے گی۔

نوکیا کے مطابق آلات کی ترسیل کے بعد نیٹ ورک کی رسائی ممکن ہو سکے گی جو کہ چاند پر پہلا طویل مدتی مواصلاتی نظام ہوگا۔

یہ نیٹ ورک چاند پر جانے والے خلابازوں کو آواز اور ویڈیو کالز کی سہولت فراہم کرے گا، اس کے علاوہ وہ ڈیٹا بھی زمین پر بھیج سکیں گے۔

اس کے علاوہ چاند کے دوردراز علاقوں میں روبوٹ روور بھیجنے اور انہیں کنٹرول کرنے کا کام بھی اسی نیٹ ورک کے ذریعے سرانجام دیا جائے گا۔

ناسا کا 2024 تک انسانوں کو دوبارہ چاند پر پہنچانے کا منصوبہ ہے جہاں وہ طویل عرصہ رہیں گے، اس سے قبل انسان چاند پر مختصر وقت کے گئے تھے۔

Tags: چاند پر موبائل سروسناسانوکیا کمپنی
sohail

sohail

Next Post

جرمنی میں مسلمان ڈاکٹر کو اجنبی خاتون سے ہاتھ نہ ملانا مہنگا پڑ گیا

ہوا میں اڑتی خلائی طشتری جیسی چیز نے بھارتی ریاست میں خوف پھیلا دیا

اپوزیشن نے حکومت سے این آر او مانگ لیا ہے، فیصل جاوید کا دعویٰ

کورونا کی درست پیشگوئی کرنے والی نجومی نے برطانیہ کے خاتمے کی پیشگوئی کر دی

سینئر صحافی سلیم صافی کا بلاول بھٹو کو سندھ اسمبلی توڑنے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In