• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینئر صحافی سلیم صافی کا بلاول بھٹو کو سندھ اسمبلی توڑنے کا مشورہ

by sohail
اکتوبر 19, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سینئر صحافی سلیم صافی نے بلاول بھٹو کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر سندھ اسمبلی توڑ دیں۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی کی جانب سے یہ مشورہ مزار قائد پر نعرے بازی کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے دیا گیا ہے۔

سلیم صافی کا کہنا ہے کہ "زرداری اور بلاول بلوچ سندھی ہیں۔ مریم انکی مہمان تھیں۔ انکی حکومت میں ان کے کمرے کا توڑا جانا معمولی واقعہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھی اور بلوچ غیرت کا تقاضا ہے کہ آج ہی سندھ اسمبلی توڑ کر حکومت چھوڑ دی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جب تک جعلی اسمبلیوں اور جعلی حکومتوں کا حصہ ہوگی ، تب تک اپوزیشن کو بھی جعلی سمجھا جائے گا۔

سلیم صافی کی جانب سے کیے جانے والے اس ٹوئٹ پر ایک اور سینئر صحافی کامران خان کی جانب سے بھی ردعمل دیا گیا۔

کامران خان کا کہنا ہے کہ سلیم صحافی جیسے زیرک اور سینئر صحافی ہی حالات کی اتنی بہترین عکاسی کر سکتے ہیں، فیصلے کی گھڑی ہے بلاول بھٹو۔

Tags: بلاول بھٹو زرداریسلیم صافیسندھ اسمبلی
sohail

sohail

Next Post

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، وزیراعلیٰ سندھ کا انکوائری کمیٹی کی تشکیل کا اعلان

بحریہ ٹاؤن کے 460 ارب کیسے خرچ ہوں گے، سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

کورونا وبا میں تیزی، اسد عمر نے خبردار کرتے ہوئے لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا

فضل الرحمان کا اداروں کی اعلیٰ شخصیات کا نام لینے کی نوبت آنے پر افسوس کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In