• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہوا میں اڑتی خلائی طشتری جیسی چیز نے بھارتی ریاست میں خوف پھیلا دیا

by sohail
اکتوبر 19, 2020
in تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست اترپردیش میں عوام فضا میں اڑتے ‘آئرن مین’ کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے، واقعے کو فوری طور پر مقامی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ کیا گیا۔

 روسی اخبار کے مطابق روبوٹ کے زمین پر گرنے کے بعد خوفناک صورتحال مضحکہ خیز ہوگئی۔

پولیس اور مقامی لوگ وہاں پہنچے تو انہیں پتا چلا کہ یہ صرف آئرن مین کی شکل کا ایک غبارہ تھا جو فضا میں اڑ رہا تھا۔

پولیس حکام کے مطابق اس غبارے میں ہیلیم گیس بھری تھی جس کے ختم ہونے پر غبارہ ایک ندی کے کنارے جھاڑیوں میں گر گیا تھا۔

اترپردیش کے ضلع دھنکوار کے پولیس افسر انیل کمار پانڈے نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لوگ آئرن مین کی شکل کے روبوٹ کو فضا میں تیرتا دیکھ کے ڈر گئے تھے۔

انیل کمار کا کہنا تھا کہ جب روبوٹ پانی میں گرا تو اس کا کچھ حصہ پانی میں ہونے کی وجہ سے دائیں بائیں ہل رہا تھا، یہ مںظر دور سے دیکھنے والوں کے لیے خوفناک تھا۔

Tags: آئرن میناڑتا روبوٹ
sohail

sohail

Next Post

اپوزیشن نے حکومت سے این آر او مانگ لیا ہے، فیصل جاوید کا دعویٰ

کورونا کی درست پیشگوئی کرنے والی نجومی نے برطانیہ کے خاتمے کی پیشگوئی کر دی

سینئر صحافی سلیم صافی کا بلاول بھٹو کو سندھ اسمبلی توڑنے کا مشورہ

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، وزیراعلیٰ سندھ کا انکوائری کمیٹی کی تشکیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In