• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, جون 16, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا کے لیے نئے قواعد جاری کر دیے

by sohail
اکتوبر 20, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت پاکستان کی جانب سے سیٹیزن پروٹیکشن رولز میں ترامیم کے بعد نئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے ہیں جنہیں رموول اینڈ بلاکنگ ان لا فل آن لائن کنٹینٹ 2020 کا نام دیا گیا ہے۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق نئے قوانین کو منظور کر لیا گیا ہے۔

یہ قوانین  پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کے سیکشن 37 کے تحت منظور کیے گئے ہیں۔

وزارت آئی ٹی کے مطابق ان قوانین کا فوی طور پر اطلاق کرایا جائے گا۔

ان قواعد و ضوابط کے مطابق سوشل میڈیا پر نازیبا مواد شیئر کرنے یا گمراہ کن معلومات پھیلانے پر پابندی عائد ہوگی۔

نئے قوانین کے مطابق سوشل میڈیا پر ایسا مواد شیئر کیا جائے گا جس میں ملکی سلامتی اور دفاع کے خلاف پروپیگنڈا نا کیا گیا ہو۔

توہین مذہب یا رسولوں کی توہین سے متعلق کسی قسم کا مواد شیئر کرنے پر بھی پابندی ہوگی نیز دہشت گردی اور انتہا پسندی سے متعلق کسی قسم کا مواد سوشل میڈیا پر نہیں شیئر کیا جا سکتا۔

سوشل میڈیا ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز کو اس بات کا پابند بنایا جائے گا کہ وہ ملک میں اپنے نمائندوں کو تعیناتی کو یقینی بنائیں، جس کے بعد اگلا قدم ان کے دفاتر کھولنے کا ہوگا۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں برس کے آغاز میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق قوانین متعارف کرائے تھے جس پر انسانی حقوق کے اداروں سے سمیت کئی پلیٹ فارمز کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

تنقید کے بعد وفاق کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ متعلقہ قوانین میں ترامیم کے بعد نئے قوانین جاری کیے جائیں گے۔

Tags: سوشل میڈیاسوشل میڈیا کے لیے نئے قواعد جاری
sohail

sohail

Next Post

واٹس ایپ کا ویب سے آڈیو، ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کابینہ اجلاس میں ندیم افضل چن نے شوگر انکوائری کو فراڈ قرار دے دیا

وزیراعظم نے قواعد کے خلاف 6 وزیروں، مشیروں کو لگژری گاڑیاں دینے کی منظوری دیدی

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، حکومت نے ایک ماہ میں کون سی بڑی غلطیاں کی ہیں؟ رؤف کلاسرا کا تجزیہ

کراچی میں دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق ، 20 شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In