• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

واٹس ایپ کا ویب سے آڈیو، ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

by sohail
اکتوبر 20, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنے صارفین کے لیے واٹس ایپ ویب سے آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔

واٹس ایپ سے معتلق اپ ڈیٹس کو شائع کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ ویب کے مطابق اب صارفین ڈیسک ٹاپ ورژن یا لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر بھی اپنے پیاروں کو کالز کر سکیں گے۔

اس سے قبل ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کال کا آپشن موجود نہیں تھا۔

ویب سائٹ کے مطابق صارفین اپنے ڈیسک ٹاپ سے کسی کو کال کرنا چاہیں گے تو ایک طرف نئی ونڈو کھل جائے جس پر کال سے متعلق آپشنز ہوں گے۔

کمپنی کے مطابق بہت جلد یہ نیا فیچر صارفین کے ڈیسک ٹاپ تک پہنچا دیا جائے گا۔

 واٹس ایپ ویب کے مطابق جب نیا فیچر تیاری کے مراحل سے نکل جائے تو صارفین کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

یاد رہے سماجی رابطوں کے لیے استعمال ہونے والی معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے ایکٹو صارفین کی تعداد دو ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کی جانب سے رواں سال کے آغاز میں جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ 2018 میں ایپ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ڈیڑھ ارب تھی۔

کمپنی کے مطابق  سال 2016 میں صارفین کی تعداد ایک ارب تھی ۔

Tags: واٹس ایپواٹس ایپ کا نیا فیچر
sohail

sohail

Next Post

کابینہ اجلاس میں ندیم افضل چن نے شوگر انکوائری کو فراڈ قرار دے دیا

وزیراعظم نے قواعد کے خلاف 6 وزیروں، مشیروں کو لگژری گاڑیاں دینے کی منظوری دیدی

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، حکومت نے ایک ماہ میں کون سی بڑی غلطیاں کی ہیں؟ رؤف کلاسرا کا تجزیہ

کراچی میں دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق ، 20 شدید زخمی

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کا امکان ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In