• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کا امکان ختم

by sohail
اکتوبر 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کا بلیک لسٹ میں جانے کا امکان نہیں رہا تاہم گرے لسٹ سے فوری طور پر باہر نکلنا بھی ممکن نہیں رہا۔

پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہو کر 23 اکتوبر تک جاری رہے گا، اس ورچوئل اجلاس میں پاکستان کی جانب سے پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف کے دیے گئے 27 ایکشن پوائنٹس میں سے 6 پر عملدرآمد باقی ہے، دیگر ایکشن پوائنٹس پر بہت حد تک عمل ہو چکا ہے۔

انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ نے اپنی رپورٹ میں تسلیم کیا ہے کہ پاکستان 21 ایکشن پوائنٹس پر عملدرآمد کر چکا ہے۔

ذرائع نے اس امکان کا بھی اظہار کیا ہے کہ آئندہ برس کی پہلی ششماہی میں پاکستان گرے لسٹ سے باہر آ جائے گا۔

ذرائع کے مطابق آئندہ برس فروری میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو ان سائٹ وزٹ بھی ملنے کا امکان ہے۔

ایف اے ٹی ایف کے اراکین پاکستان کا دورہ کر کے ایکشن پوائنٹس پر عمل درآمد کا جائزہ لیں گے، رواں برس فروری تک پاکستان نے 14 ایکشن پوائنٹس پر کمپلائنس کیا تھا۔

یاد رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان میں 16 مرتبہ قانون سازی کی جا چکی ہے۔

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس ان کیمرہ منعقد کیے جاتے ہیں، کوئی بھی ملک ان اجلاسوں کی کارروائی کی تفصیلات میڈیا کو نہیں بتا سکتا، جب تک پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکلتا، اس کا رکن نہیں بن سکتا۔

پاکستان کو ایکشن پوائنٹس پر عمل درآمد کے لیے اکتوبر 2019 کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی جس کی بعد میں توسیع  کر دی گئی  تھی۔

اگلے برس کی پہلی ششماہی میں ایف اے ٹی ایف بھارت کا بھی جائزہ لے گا جس میں 44 بھارتی بینکوں کے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کو مالی امداد دینے میں ملوث ہونے کا جائزہ لیا جائے گا۔

Tags: ایف اے ٹی ایفایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ
sohail

sohail

Next Post

معروف اداکارہ ثنا جاوید اور عمیر جسوال رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

موٹر وے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے دونوں ملزموں کو شناخت کر لیا

وزیراعظم کی زلفی بخاری، علی زیدی کو قواعد کے خلاف لگژری سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے کی اجازت

اداروں کی حکومتی معاملات میں مداخلت ختم ہونی چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، خواتین سمیت 15 جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In