• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

موٹر وے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے دونوں ملزموں کو شناخت کر لیا

by sohail
اکتوبر 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: موٹروے زیادتی کیس میں دونوں ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل ہو گئی ہے، متاثرہ خاتون نے عابد ملہی اور شفقت کو شناخت کر لیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان عابد ملہی اور شفقت کو متاثرہ خاتون کے سامنے لایا گیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ انہی دو افراد نے ان کے ساتھ زیادتی کی تھی۔

ذرائع کے مطابق دونوں ملزموں کی شناخت پریڈ کی کارروائی کیمپ جیل میں مکمل کی گئی ، پولیس نے ملزم عابد ملہی کو گرفتار کرنے کے بعد شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا تھا۔

اس وقت دوسرا ملزم شفقت جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے۔

لاہور : دونوں ملزمان نے 9 ستمبر کو موٹر وے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، ملزم شفقت کو دیپالپور سے گرفتار کیا گیا تھا جبکہ عابد ملہی کو واقعہ کے ایک ماہ بعد پولیس نے اپنی حراست میں لیا تھا۔

پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے عابد ملہی کو گرفتار کیا ہے جبکہ ملزم کے والد کا بیان تھا کہ انہوں نے عابد کے گھر آنے کے بعد پولیس کو اطلاع دی تھی۔

Tags: عابد ملہیموٹروے زیادتی کیس
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم کی زلفی بخاری، علی زیدی کو قواعد کے خلاف لگژری سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے کی اجازت

اداروں کی حکومتی معاملات میں مداخلت ختم ہونی چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، خواتین سمیت 15 جاں بحق

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، ن لیگ کا وزیراعظم پر فوج کو سیاست میں ملوث کرنے کا الزام

سعودی عرب، یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے نئی ملازمتوں کے مواقع کھل گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In