• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اداروں کی حکومتی معاملات میں مداخلت ختم ہونی چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

by sohail
اکتوبر 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نواب شاہ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اداروں کو ملکی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔

نواب شاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عوام کا ووٹ چوری کیا گیا ہے، اداروں کی حکومتی معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی صورتحال سب کے سامنے ہے اور ہم گزشتہ دو سال سے دیکھ رہے ہیں کہ سب لوگ پریشان ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل ملین مارچ اور آزادی مارچ ہوا تھا تاہم اب پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر تمام جماعتیں ساتھ ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم ملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں، اس وقت ملک میں آئینی حکمرانی کی جدوجہد ہو رہی ہے۔ عوام پر مسلط کی جانے والی حکمرانی کا تصور اب ختم ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ہر ادارے کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا چاہیے، سندھ جزائر پر حق سندھی عوام کا ہے وفاق کا نہیں۔

کراچی صورتحال پر بات کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم نے کہا کہ آئی جی سندھ سے متعلق انکوائری کی ضرورت نہیں بلکہ ان افراد کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے جنہوں نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف زبردستی مقدمہ درج کرایا۔

Tags: اداروں کی مداخلتسندھ کے جزائرمولانا فضل الرحمان
sohail

sohail

Next Post

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، خواتین سمیت 15 جاں بحق

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، ن لیگ کا وزیراعظم پر فوج کو سیاست میں ملوث کرنے کا الزام

سعودی عرب، یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے نئی ملازمتوں کے مواقع کھل گئے

محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ رؤف کلاسرا کے اہم انکشافات

مقتول صحافی جمال خشوگی کی منگیتر نے سعودی ولی عہد پر مقدمہ دائر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In