• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، خواتین سمیت 15 جاں بحق

by sohail
اکتوبر 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب افسوسناک سانحہ پیش آیا ہے جہاں بھگدڑ مچ جانے سے خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہزارو افراد پاکستان کونسل خانے کے قریب اسٹیڈیم میں جمع تھے جب یہ واقعہ پیش آیا، یہ لوگ پاکستان کے لیے ویزے کی درخواست دینے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔

افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ سے 11 خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔

ہزاروں افراد نے جب اسٹیڈیم سے باہر نکلنے کی کوشش کی تو ایک دم سے بھگدڑ مچ گئی اور کئی افراد کچلے گئے۔

مقامی  ہسپتال کے ترجمان ظاہر عادل نے کہا ہے کہ واقعے میں آ8 خواتین سمیت 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہلاک ہونے والے 15 افراد میں سے 11 خواتین ہیں جب کہ زخمی ہونے والے افراد میں بزرگ بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستانی قونصل خانے نے 7 ماہ کے وقفے کے بعد ایک ہفتہ پہلے ویزے کے اجرا کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

صوبہ ننگرہار اور اس کے قریبی صوبوں سے لوگ ویزے کے لیے اپلائی کرنے کے لیے صبح سویرے جمع ہوئے تھے۔

Tags: افغانستانجلال آباد میں بھگدڑ
sohail

sohail

Next Post

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، ن لیگ کا وزیراعظم پر فوج کو سیاست میں ملوث کرنے کا الزام

سعودی عرب، یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے نئی ملازمتوں کے مواقع کھل گئے

محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ رؤف کلاسرا کے اہم انکشافات

مقتول صحافی جمال خشوگی کی منگیتر نے سعودی ولی عہد پر مقدمہ دائر کر دیا

کورونا کے پھیلاؤ نے پوپ فرانسس کو بھی ماسک پہننے پر مجبور کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In