• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, جون 1, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا کے پھیلاؤ نے پوپ فرانسس کو بھی ماسک پہننے پر مجبور کر دیا

by sohail
اکتوبر 22, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پوپ فرانسس نے پہلی مرتبہ عوامی اجتماع میں ماسک پہن کر شرکت کی۔

منگل کو عالمی سلامتی کے لیے دعائیں مانگنے کی غرض سے بلائے گئے مذہبی رہنماوں کے اجتماع میں پوپ فرانسس سمیت تمام رہنماوں نے ماسک پہن کر شرکت کی۔

اجمتاع کے دوران پوپ فرانسس نے سفید رنگ کا ماسک پہنے رکھا۔ اس سے قبل انہوں نے ویٹی کین میں ہفتہ وار اجتماع کے لیے سفر کے دوران ماسک پہنا تھا۔

83 سالہ فرانسس نے آرتھوڈوکس عیسائیوں کے روحانی پیشوا پیٹریارک بارتھولومیو کے ہمراہ بیسیلیکا میں شرکت کی۔

دوسری جانب روم کے دوسرے شہروں میں بھی یہودیوں، عیسائیوں، سکھوں، ہندوں اور مسلمانوں نے اپنے اپنے عبادت خانوں میں عالمی امن و سلامتی کے لیے دعائیں کی۔

اٹلی میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد یہ تقریب منقعد کی گئی تھی۔

یاد رہے اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار 784 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ سوموار کو اٹلی میں مثبت کیسز کی تعداد 9338 تھی۔

دوسری جانب ویٹی کین میں بھی کوورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ویٹی کین میں پوپ فرانسس کی حفاظت کے لیے مقرر کیے گئے 4 سیکیورٹی اہلکاروں کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔

دعائیں مانگنے اور مدد طلب کرنے کی غرض سے منقعد کیا جانے والے سالانہ اجتماع کا آغاز 1986 سے کیا گیا تھا۔

رواں سال اجتماع کا مقصد کورونا کے پھیلاو اور عالمی امن و امان کے لیے دعا کرنا تھا۔

پوپ فرانسس سمیت دیگر رہنماوں نے اجتماع میں اپنے خطاب کے دوران چہرے سے ماسک ہٹایا تھا۔

Tags: اٹلی میں کورونا وائرسپوپ فرانسسیورپ میں کورونا کی واپسی
sohail

sohail

Next Post

پمز اسپتال اسلام آباد میں 61 ڈاکٹرز کے کورونا کا شکار ہونے کا انکشاف

عراقی بینک کا بیروزگار ملازمین کو شادی کے لیے 13 لاکھ روپے دینے کا اعلان

حکمرانوں نے سرکاری پیسے کو ذاتی سمجھ کر بانٹا، چیف جسٹس

روس، ایران امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر رہے ہیں، امریکی انٹیلیجنس

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے ایف بی آر کے فیصلے کے خلاف اپیل داخل کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In