• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وزیراعظم کی زلفی بخاری، علی زیدی کو قواعد کے خلاف لگژری سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے کی اجازت

by sohail
اکتوبر 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے اپنے ذاتی دوست زلفی بخاری اور علی زیدی کو قواعد کو نظرانداز کرتے ہوئے مہنگی اور لگژری سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

ان تفصیلات کا انکشاف پارلیمنٹ میں پیش کی گئی دستاویزات میں کیا گیا ہے۔

قانون کے تحت ایک وزیر ایک وقت میں ایک سرکاری گاڑی استعمال کرسکتا ہے اور گاڑی 1800 سی سی ہونی چاہیے۔

تاہم دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حیران کن طور پر 6 ایسے خوش نصیب وزیر اور مشیر ہیں جنہیں بہت مہنگی اور لگژری گاڑیاں دی گئیں۔ اس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے رولز کو ریلیکس کر کے منظوری دی ہے۔

دیگر ساتھیوں کے علاوہ زلفی بخاری اور علی زیدی کو 4600 سی سی بڑی سرکاری گاڑی دی گئی ہے۔

دیگر 40 وزیر 1800 سی سی گاڑیاں استمعال کر رہے ہیں لیکن زلفی بخاری کے معاملے میں وزیراعظم نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے مہنگی اور لگژری گاڑی دی ہے۔

سرکاری دستاویزات میں یہ نہیں بتایا گیا کہ زلفی بخاری کو ہی کیوں یہ فیور کی گئی ہے اور باقی چالیس پچاس وزیروں اور مشیروں اور معاونین خصوصی کے لیے مہنگی گاڑیوں کی وزیراعظم نے منظوری کیوں نہیں دی۔

یاد رہے کہ زلفی بخاری وزیراعظم عمران خان کے بہت قریبی سمجھے جاتے ہیں۔

Tags: زلفی بخاریعلی زیدیعمران خانلگژری سرکاری گاڑیاں
sohail

sohail

Next Post

اداروں کی حکومتی معاملات میں مداخلت ختم ہونی چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، خواتین سمیت 15 جاں بحق

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، ن لیگ کا وزیراعظم پر فوج کو سیاست میں ملوث کرنے کا الزام

سعودی عرب، یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے نئی ملازمتوں کے مواقع کھل گئے

محمد زبیر کی آرمی چیف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ رؤف کلاسرا کے اہم انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In