• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ ثنا جاوید اور عمیر جسوال رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

by sohail
اکتوبر 21, 2020
in انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف اداکارہ ثنا جاوید اور عمیر جسوال رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ہیں، دونوں انسٹاگرام پر اس خوبصورت موقعہ کی دلکش تصاویر شیئر کر کے یہ اطلاع دی ہے۔

اس سے قبل ان کی شادی کے حوالے خبریں سرگرم تھیں مگر دونوں نے اس معاملے پر خاموش رہنے کو ترجیح دی۔

چند ماہ قبل عمیر جسوال کی سالگرہ کے موقع پر ثنا جاوید نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد  دی تھی جس سے ان کی شادی کے متعلق گفتگو شروع ہو گئی تھی۔

دونوں نے خاموشی اختیار کیے رکھی لیکن اب اچانک ثنا جاوید اور عمیر جسوال نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

ثنا جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ عمیر جسوال کا ہاتھ تھامے بیٹھی ہوئی ہیں۔ عمیر جسوال نے بھی اپنے اکاؤنٹ پر ثنا جاوید کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے اور دونوں نے اپنے کیپشن میں ’الحمداللہ‘ لکھا ہے۔

ان تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں نے شادی کر لی ہے، سوشل میڈیا پر میاں بیوی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ ثنا جاوید پاکستان شوبز انڈسٹری کی با صلاحیت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جب کہ گلوکار عمیر جسوال نے کوک اسٹوڈیو کے گانے ’سمی میری وار‘ سے خوب شہرت حاصل کی تھی۔

Tags: ثنا جاویدعمیر جسوال
sohail

sohail

Next Post

موٹر وے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون نے دونوں ملزموں کو شناخت کر لیا

وزیراعظم کی زلفی بخاری، علی زیدی کو قواعد کے خلاف لگژری سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے کی اجازت

اداروں کی حکومتی معاملات میں مداخلت ختم ہونی چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب بھگدڑ، خواتین سمیت 15 جاں بحق

کیپٹن صفدر کی گرفتاری، ن لیگ کا وزیراعظم پر فوج کو سیاست میں ملوث کرنے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In