• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین لندن سے پاکستان پہنچ گئے

by sohail
نومبر 6, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

جہانگیر ترین نجی ائیر لائن سے لاہور پہنچے، ان کی اہلیہ بھی ساتھ تھیں۔

ان کے استقبال کے لیے چند قریبی دوست ائیر پورٹ پر موجود تھے مگر پاکستان تحریک انصاف کا کوئی ان کے استقبال کے لیے نہیں آیا۔

اس سے قبل یہ خبریں گردش میں تھیں کہ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین بھی ان کے ساتھ واپس آ رہے ہیں مگر وہ ابھی تک نہیں آئے۔

ائیرپورٹ پر گفتگو

لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ابھی وہ کچھ دن آرام کریں گے، سیاست میں فعال حصہ لینے کے متعلق ابھی کچھ نہیں سوچا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ گزشتہ 7 برس سے ہر سال علاج کے لیے باہر جاتے ہیں، اس سال بھی لندن جانے کی یہی وجہ تھی۔۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ اپوزیشن کاکام الزام لگانا ہے جس کا جواب دینا ضروری نہیں،  اللہ کا شکر ہے میرا تمام کاروبار صاف شفاف ہے۔

جہانگیر ترین ملک میں چینی بحران کے بعد شوگر کمیشن کی رپورٹ کے بعد لندن روانہ ہوگئے تھے اور تقریباً 7 ماہ لندن میں قیام کیا۔

جہانگیر ترین کو شوگر کمیشن اور ایف آئی اے نے طلب کیا تھا لیکن انہوں نے پیش ہونے سے معذرت کرلی تھی۔

Tags: جہانگیر ترین
sohail

sohail

Next Post

14 نومبر کو ویبنار میں شرکت کریں اور انقرہ یورنیورسٹی میں داخلہ لیں

امریکی انتخابات کے دوران کورونا وائرس شدت اختیار کر گیا

امریکی انتخابات کے نتائج آنے میں اتنی دیر کیوں لگ رہی ہے؟

نوازشریف کی زبان سے اداروں کے سربراہوں کے نام سن کر دھچکا لگا، بلاول زرداری

انتخابات میں دھوکہ کیا گیا، صدر ٹرمپ کا مخالف امیدوار پر الیکشن چرانے کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In