• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

انتخابات میں دھوکہ کیا گیا، صدر ٹرمپ کا مخالف امیدوار پر الیکشن چرانے کا الزام

by sohail
نومبر 6, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک: امریکی صدارتی انتخابات میں نتائج ہاتھ سے نکلتے دیکھ کر ڈونلڈ ٹرمپ کا غیر متوقع بیان سامنے آگیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں دعوی کیا ہے کہ انتخابات میں ان کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس انتخابات کے نتائج چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ری پبلکن جماعت کو انتخابات سے باہر کرنے کے لیے ڈیموکریٹس جعلی ووٹوں کا استعمال کر رہے ہیں۔

انہوں نے دوران گفتگو صحافیوں کے سوال کے جواب میں ڈیموکریٹس پر الزامات کی بوچھاڑ کی، انہوں نے کہا کہ اگر قانونی ووٹوں کی گنتی کریں میں واضح برتری لے کر کامیاب ہو جاوں گا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انتخابات غیرقانونی طریقوں سے جیتنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو ہم نہیں ہونے دیں گے۔

یاد رہے کہ رواں سال ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں بڑا ووٹر ٹرن آوٹ دیکھنے میں آیا ہے۔

انتخابات سے قبل کیے گئے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ 2016 سے اب تک امریکیوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کوئی خاص کمی دیکھنے میں نہیں آئی۔

اس سروے کے باوجود رواں انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے  ڈیموکریٹ حریف جوبائڈن تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی امیدوار قرار پائے ہیں۔

 اب تک کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق جوبائڈن 264  الیکٹورل لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں جب کہ ری پبلکن امیدوار 214 الیکٹورل ووٹ ہی حاصل کر سکے۔

یاد رہے امریکی سیاست کا دارومدار دوجماعتی سیاست پر ہے۔ امریکہ کے صدر کا انتخاب انہیں دو جماعتوں میں سے کیا جاتا ہے۔

امریکی عوام براہ راست اپنے امیدوار کو ووٹ کاسٹ نہیں کرتے بلکہ ایسے الیکٹرز کو ووٹ دیتے ہیں جو بعد میں الیکٹورل کالج کے ذریعے اُمیدوار کو ووٹ دیتے ہیں۔

امریکہ میں ہر ریاست کی آبادی کے لحاظ سے مجموعی طور پر 538 الیکٹورل ووٹ مختص کیے جاتے ہیں، دونوں امیدواروں کو جیتنے کے لیے 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔

Tags: امریکی انتخاباتجو بائیڈنڈونلڈ ٹرمپ
sohail

sohail

Next Post

کورونا کی دوسری لہر، یورپ مکمل لاک ڈاؤن کے راستے پر گامزن

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کی شادی کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

عمران خان نے نواز شریف پر فوج میں دراڑ ڈالنے کا الزام عائد کر دیا

شہری نے سندھ ہائی کورٹ سے چرس استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

ٹیم کی کارکردگی انفرادی کارکردگی سے اہم ہے، بابر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In