• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹرمپ سے متعلق جمائما کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

by sohail
نومبر 6, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی راہیں مسدود ہوتی جا رہی ہیں تاہم اس کے باوجود وہ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

امریکی انتخابات میں دھاندلی اور ووٹ چرانے سے متعلق بیانات پر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا ہے سوشل میڈیا پر بالخصوص ٹوئٹر پر ان پر مزاحیہ تبصرے کئے جا رہے ہیں۔

حال ہی میں وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے امریکی صدر کی نقل پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ان پر مزاحیہ تبصرہ کیا ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ کی شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک شخص ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتار رہا ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویڈیو میں موجود شخص وائٹ ہاؤس سے جانے کا سن کر زمین پر بچوں کی طرح ضد کرتے ہوئے پاؤں مارہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ میں نہیں جاؤں گا۔

https://twitter.com/Jemima_Khan/status/1324452569566109697

جمائما گولڈ اسمتھ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ وائٹ ہاؤس میں آج رات کے مناظر۔

علاوہ ازیں ٹوئٹر پر متعدد پاکستانیوں نے میمز کی شکل میں امریکی انتخاب اور ٹرمپ پر تبصرے کئے ہیں۔

ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ ٹرمپ الیکشن کے بعد تحریک کی تیاری کر رہے ہیں۔

اسی طرح ایک اور ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں الیکشن میں کامیابی کا اعلان کر چکے ہیں اور امریکیوں کا ردعمل کچھ یوں ہے۔

واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ ہم بڑی فتح کی جانب گامزن ہیں لیکن ان کے مخالفین الیکشن چرانے کی کوشش کر رہے ہیں، ہم انہیں ایسا نہیں کرنے دیں گے، پولز ختم ہونے کے بعد ووٹ نہیں ڈالا جا سکتا۔

Tags: جمائما خانڈونلڈ ٹرمپ
sohail

sohail

Next Post

بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کیلئے مدرسے کا قیام

کورونا کی شدت، شادی کی تقاریب پر پابندی، ماسک نہ پہننے پر جرمانہ

نوازشریف کی تقریروں سے پوری فوج دکھی ہے، ارشاد بھٹی

چاروں صوبوں کا گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے فی من مقرر کرنے پر اتفاق

شہبازشریف کے اہلخانہ کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والے شخص کا بیان سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In