• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شہبازشریف کے اہلخانہ کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والے شخص کا بیان سامنے آ گیا

by sohail
نومبر 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: شہباز شریف کے اہلخانہ کے لیے منی لانڈرنگ کرنے والے شخص شاہد رفیق کا بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے 24 لاکھ 30 ہزار 145 ڈالرز کی منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا ہے۔

شاہد رفیق نے وعدہ معاف گواہ کے طور پر یہ اعترافی بیان چیئرمین نیب اور جوڈیشل مجسٹریٹ کو ریکارڈ کرایا ہے۔

وعدہ معاف گواہ نے بتایا کہ اس نے 2008 اور 2009 میں 24 ٹی ٹیز کا بندوبست کیا، میں ان 24 ٹرانزیکشن کا اعتراف کرتا ہوں۔

اس کا کہنا تھا کہ اس نے نصرت شہباز، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور رابعہ عمران کے اکاؤنٹس میں رقم بھی منتقل کی۔ وہ ان رقوم پر کمیشن وصول کیا کرتا تھا۔

وعدہ معاف گواہ کے مطابق 2008 میں قاسم قیوم شریف فیملی کے لیے بیرون ممالک سے ترسیلات کا بندوبست کرتا تھا۔

اس نے اعتراف کیا کہ جو ٹی ٹیز بیرون ملک سے لگوا کر بھیجی جاتیں وہ قاسم قیوم کے ملازمین کے نام پر ہوتی تھیں جبکہ ایم ایس عثمان انٹرنیشنل منی ایکس چینج سے ٹی ٹیز لگوائی جاتی تھیں۔

Tags: حمزہ شہبازسلمان شہبازشاہد رفیقشہبازشریفمنی لانڈرنگ
sohail

sohail

Next Post

ایم ایل ون پاکستانی ریلوے کی تاریخ کا سب سے بڑا اور انقلابی منصوبہ

ن لیگ کے سیکرٹری جنرل عمران نذیر گرفتار

انسانی حقوق کے متعلق حساس جوبائیڈن کا صدر بننا بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی

امریکی سپریم کورٹ کا دیر سے آنے والے ووٹ الگ کرنے کا حکم

منگیتر سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے خود سے شادی رچا لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In