• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ن لیگ کے سیکرٹری جنرل عمران نذیر گرفتار

by sohail
نومبر 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پولیس نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل عمران نذیر کو حراست میں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران نذیر کو پولیس اور ڈولفن کی ٹیمیں خواجہ نذیر کو لے کر تھانے روانہ ہو گئی ہیں۔

خواجہ نذیر کے مطابق انہیں کہا گیا ہے کہ آپ کی گاڑی نیب آفس پر پتھر پھیکنے پر استعمال ہوئی۔

واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی نیب پیشی کے وقت نیب آفس کے باہر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی تھی اور پتھراؤ بھی کیا گیا۔

جس کے بعد کچھ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ پتھر گاڑیوں میں بھر کر لائے گئے ہیں۔

دعویٰ کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما اپنی گاڑی میں میں پتھروں سے بھرے شاپر بھر کر لائے تھے جو نیب اہلکاروں کو مارنے کے لیے استعمال کیے گئے۔

پاکستانی میڈیا پر اس گاڑی کا نمبر بھی دکھایا گیا، تاہم اب اس گاڑی کے مالک مسلم لیگ ن کے رہنما افتخار چھچھر بھی منظر عام پر آ گئے ہیں جنہوں نے اردو پوائنٹ کے پروگرام میں اینکر فرخ شہباز وڑائچ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سے میڈیا پر بلاوجہ میری گاڑی کا نمبر بار بار دکھایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس دن مریم نواز کی پیشی تھی، تو میں نے مارکیٹ سے صدقے کے لیے گوشت لیا، اس کے علاوہ 3 شاپر پھولوں کے لیے۔ جس کے بعد ہم رائےونڈ پہنچے۔

ان کا کہنا تھا کہ جاتی امرا میں گاڑی بغیر چیکنگ کے نہیں جاتی۔ گاڑی میں مزید لوگ آنے کی وجہ سے پھولوں اور گوشت کے شاپر پچھلی سیٹ کے نیچے رکھ دیئے گئے۔

لیگی رہنما نے مزید کہا کہ میرے پاس فوٹیج موجود ہے جس میں پھولوں کے شاپر واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں چیلنج کرتا ہوں کہ جاتی امرا سے لے کر نیب آفس تک اور نیب آفس سے ہنگامہ آرائی تک میری گاڑی کا دروازہ ایک بار بھی کھلا ثابت ہو جائے تو میں سزا بھگتنے کے لیے تیار ہوں۔

Tags: جاتی امراعمران نذیر
sohail

sohail

Next Post

انسانی حقوق کے متعلق حساس جوبائیڈن کا صدر بننا بھارت کے لیے خطرے کی گھنٹی

امریکی سپریم کورٹ کا دیر سے آنے والے ووٹ الگ کرنے کا حکم

منگیتر سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے خود سے شادی رچا لی

عمران خان نے پی ڈی ایم کو سرکس قرار دے دیا

نوازشریف کا اصل روپ قوم کو دکھائیں گے، ثنااللہ زہری کی پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In