• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

منگیتر سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے خود سے شادی رچا لی

by sohail
نومبر 7, 2020
in انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شادی کو عمر بھر کا بندھن سمجھا جاتا ہے جس میں دو افراد ایک دوسرے کے ساتھ جنم جنم کا ساتھ نبھانے کا عہد کرتے ہیں مگر یہ رشتہ ٹوٹتا بھی رہتا ہے اور جڑتا بھی رہتا ہے۔

لیکن اگر انسان اپنے آپ سے ہی شادی کر لے تو مضحکہ خیز ہونے کے باوجود ایسا رشتہ ہے جو واقعی آخری سانس تک قائم رہتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعہ برازیل میں پیش آیا جہاں ایک ڈاکٹر نے منگیتر سے جھگڑے کے بعد خود سے شادی کر لی۔

برازیل کی ریاست باہیا کے 33 سالہ پلاسٹک سرجن نے خود سے شادی کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ انہوں نے یہ شادی 40 مہمانوں کی موجودگی میں کی۔

برازیل کے میڈیا کے مطابق ڈاکٹر رابیلو کی ایک ماہ قبل منگنی ہوئی تھی اور دونوں شادی کرنے جا رہے تھے تاہم کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے اکٹھے رہنے کے بعد ان میں جھگڑے شروع ہو گئے۔

یہ جھگڑا اسقدر بڑھا کہ خاتون نے منگنی توڑ دی اور اپنے راستے جدا کر لیے۔

ڈاکٹر ڈیاگو رابیلو نے رشتہ ٹوٹ جانے کے بعد خود سے ہی شادی کا فیصلہ کیا اور اپنے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کو ریاست بہایا کے ایک جزیرے پر بلا کر ان کے سامنے اپنے آپ سے شادی کر لی۔

اس تقریب میں دو درجن کے قریب خواتین بھی شامل تھیں جن میں کئی ان کی دوست بھی تھیں مگر انہوں نے کسی خاتون سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈاکٹر ڈیاگو نے اپنی مذہبی و ثقافتی روایات کے مطابق شادی کی تمام رسومات ادا کیں اور شادی کی تقریب کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں وائرل ہوگئیں۔

View this post on Instagram

O lado bom de casar consigo é que não existem protocolos! Você tem a liberdade de se divertir da maneira que quiser, e estou errado? Teve buquê de flores SIM! Eu queria tanto um buquê de flores mas eu estava tão corrido que não tinha ideia de onde iria arranjar um, e do NADA, @lulilacerda me envia o (segundo) buquê mais lindo da vida (pois o primeiro foi do meu noivado)! Sorte e benção para quem pegou o buquê! Desejo, no mínimo, que você case consigo (e depois com quem quiser), meu melhor amigo @thales.dias #DiogoCASA #eucaseicomigo #casamentosologamico #sologamy

A post shared by Dr Diogo Rabelo CRMSP 161208 (@drdiogorabelo) on Oct 27, 2020 at 6:55pm PDT

دنیا بھر میں یہ خبر بجلی کی طرح پھیلی اور سوشل میڈیا پر صارفین مختلف قسم کے تبصرے کر رہے ہیں۔

Tags: برازیل کے ڈاکٹر کی خود سے شادی
sohail

sohail

Next Post

عمران خان نے پی ڈی ایم کو سرکس قرار دے دیا

نوازشریف کا اصل روپ قوم کو دکھائیں گے، ثنااللہ زہری کی پریس کانفرنس

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا مسلم لیگ چھوڑنے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کی پالیسیوں میں کیا فرق ہے؟

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In